Myquranprogram
For Registration Text or Join us via
www.myquranprogram.com
07/16/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ رب العالمین گزشتہ دو سال سے *MY Quran program* کو چکا رہے ہیں۔ ہمارا ارادہ امریکہ میں رجسٹرڈ ہے اور ہمارے پاس دو اساتذہ اور ایک استانی پڑھا رہے ہیں۔ جو بہن بھائی امریکہ یا کسی بھی یورپ ممالک میں رہتے ہیں اور انہیں اپنے بچوں کو قرآن کریم۔ ناظرہ یا حفظ کروانا ہے تو ہماری ویب سائٹ پر جائیں۔ یا ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں۔ بچہ پہلے مرحلے میں قائدہ پڑھایا جاتا ہے اور اسکے بعد ایک ترتیب سے ناظرہ اور حفظ کروایا جاتا ہے۔ عمر کی کوئی حد نہیں ہے۔ اگر ہماری کوئی بہن یا بھائی شروع کرنا چاہیں۔ وہ ایک ہفتے یا دس دن کے لئے آسکتے ہیں۔ شکریہ۔ ہمارا مقصد جو بھائی یا انکے بچے مسجدوں سے دور ہیں انہیں قرآن پڑھانا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
05/25/2024
https://www.youtube.com/live/yFh6vxo9YMw?si=UL4CvidEdcJvPprJ
An evening w/ Shaykh Ibraheem Bakeer An evening w/ Shaykh Ibraheem Bakeer
Qaida Noorania: Lesson 2 القاعدة النورانية: الدرس الثانى
Qaida Noorania: Lesson 1 القاعدة النورانية: الدرس الأول
Masajid مساجد
Dua with English Subtitles
Duas Del dine videoer med venner, familie og verden
Qaida Noorania: Lesson 1 (Part ONE) القاعدة النورانية: الدرس الأول
Qaida Noorania Qaida Noorania
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Alpharetta, GA
30004