Entertainment

Entertainment

Share

Dm for paid

05/17/2026

یہ لڑکا تو بڑا چھپا رستم نکلا، اس خوبصورت لڑکی کو بھگا کر لے گیا اور تین دن تک۔۔۔See more

05/07/2026

سالوں بعد اسکی کال آئی اور وہ بھی رات کے 3:30 بجے میں نیند میں تھا تو کال ریسیو نہیں کیا تو تھوڑی دیر بعد پھر سے کال آئی پھر میں نے موبائل اٹھایا کہ شاید کوئی ضروری کال ہوگی اور بیلو بولا، سامنے سے بھی ہیلو کی آواز آئی اچانک میں بستر سے اٹھا کیونکہ آواز کچھ جانی پہچانی تھی یہ آواز سنتے ہی بہت سے یادیں تازہ ہو گئی بہت سے زخم تازه ہوگئے اور میں بے چین ہو کر پھر سے بیلو بولا ہیلو آگے سے آواز آئی ڈسٹرب تو نہیں کیا؟؟ مجھے بھی جواب دیتے ہوئے گھبراہٹ سی ہورہی تھی کہ ہاں بولو یا نہ کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا، میرے دل میں سوالوں کا سمندر گھومنے لگا کہ آخر کیوں اتنے سالوں بعد میری یاد آگئی میں نے ہمت کرکے بولا نہیں بولو اس نے کہا کیسے ہو؟؟
میں نے کہا ٹھیک اور تم؟ تو آگے سے وہ روتی ہوئی آواز میں بولنے لگی ٹھیک نہیں ہو اب میں اور بھی الجھا ہوگیا کہ یہ کیا ہو رہا ہے کہ اتنے سالوں بعد رات کو کال آتی ہے اور رونا نکل جاتا ہے میں نے معلوم کیا تو پتا چلا کہ وہ جس کے ساتھ تھی اُس نے اس کو کسی اور کے لئے چھوڑ دیا وہ جیسے جیسے بتا رہی تھی کہ
اُسے روکنے کے لئے میں بہت گڑا گڑئی منتیں کی اسی طرح ایک دن میں بھی گڑگڑایا تھا میری آنکھوں میں آنسو تھے چہرے پر مسکراہٹ تھی کہ میرے سچے
پیار کی سزا اسے بخوبی ملی وہ مجھ سے روتے روتے معافیاں مانگنے لگی کہ مجھے معاف کردوں میں نے آپ کے سچے پیار کی قدر نہیں کی مجھے معاف کر دو میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور کہا میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے پھر اس نے مجھ سے پوچھا کیا تم مجھے
اپناؤ گے
یہ سوال سنتے ہی مجھے وہ رات یاد آگیا جس رات اس نے مجھے ٹکرایا تھا کسی اور کے لئے اور میں نے آنکھوں میں آنسو لئے جواب دیا کبھی بھی نہیں۔

05/02/2026

Meri behn Ki achanak shadi hogai hai. sab dost dua kro k Kalwy shohr k sath tikk jae.

Photos from Entertainment's post 04/29/2026

😅شادی کی پہلی رات جب دولہا اور دلہن کو بیڈ روم میں ہونا 😂 چاہیے تھا لیکن وہ جیل کے سلاخو میں آگئے
شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے کا نتیجہ
پولیس نے دولہا دلہن اور اس کے باپ سمیت اٹھا لیا 😁
پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو بار بار منع کرنے کے باوجود بھی انہوں نے ہوائی فائرنگ کی 💔 اب نتیجہ یہ بک دیں گے
ویسے اپ کیا کہتے ہیں ان دونوں کے بارے میں مطلب یہ دونوں ہنی مون کہاں منائیں گے 😂
میری تو پولیس افیسر سے گزارش ہے کہ ان کو 😅
اگر سزا دینی ہے تو ان کو علیحدہ علیحدہ کمرے میں ڈال دو 😂
واقعہ کراچی کا ہے
مزید ایسی مزاحیہ تازہ ترین اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کر لیں

04/01/2026
03/19/2026

ہاں جی پاکستانیوں کل پھر عید منا رہے ہو یا روزہ رکھ رہے ہو کمنٹ بھی ضرور دسنا

03/12/2026

تل ابیب(اے بی این نیوز)اسرائیل کی وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیسز میں صدارتی معافی دینے کی سفارش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عبرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے اپنی قانونی رائے مکمل کرنے کے بعد اسے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو بھیج دی۔

یہ دستاویز وزیرِ انصاف کی ہدایت پر وزیرِ ثقافت و ورثہ کو دی گئی ہے جو صدارتی دفتر تک باضابطہ کارروائی مکمل کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی معافی کی درخواست قانونی تقاضوں پر پوری نہیں اترتی اس لیے معافی دینا مشکل ہوگا۔

خیال ہے کہ نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ ابھی زیرِ سماعت ہے اور انہیں ابھی تک کسی جرم میں سزا نہیں سنائی گئی۔

علاوہ اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی معافی کی درخواست میں نہ تو جرم کا اعتراف کیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کے پچھتاوے کا اظہار کیا ہے جو قبل از وقت معافی کے لیے اہم شرط سمجھی جاتی ہے۔

اسرائیل کی ہائی کورٹ پہلے ہی یہ قرار دے چکی ہے کہ کسی شخص کو سزا سے پہلے بھی معافی دی جا سکتی ہے لیکن اس کے لیے شرط ہے کہ درخواست گزار اپنے جرم کا اعتراف کرے۔

ادھر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی صدر پر نیتن یاہو کو معافی دینے کے لیے دباؤ ڈالنے کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔

تاہم صدر اسحاق ہرزوگ نے واضح کردیا تھا کہ وہ اس معاملے پر فیصلہ کسی بیرونی دباؤ کے بغیر اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے کریں گے۔

نیتن یاہو کرپشن کیس: مختصر تاریخ

سب سے پہلے 2019 میں اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے نیتن یاہو پر رشوت، فراڈ اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے الزامات عائد کیے تھے۔

اگلے ہی برس تل ابیب ڈسٹرکٹ کورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف باقاعدہ مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تھی۔

جس کے بعد 5 برسوں تک ہونے والی مختلف سماعتوں میں ٹھوس شواہد بھی پیش کیے گئے لیکن نیتن یاہو ان تمام الزامات سے انکاری رہے۔

البتہ 2025 میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے خلاف جاری کرپشن مقدمے کے دوران صدارتی معافی کی درخواست دائر کی تھی۔

جس پر ملک بھر میں متضادات رائے سامنے آئی تھیں اور اب وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے نیتن یاہو کی معافی کی سفارش نہ کرنے کی قانونی رائے تیار کر لی تاہم حتمی فیصلہ صدر اسحاق ہرزوگ کریں گے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Albany?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


1. 2 Broadway
Albany, NY
12084