Muhammad Talha Arif

Muhammad Talha Arif

Share

Social change through reshaping ideas

05/06/2026

اسلام غالب آئے گا۔۔
Islam will rise again…

02/06/2026

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے۔۔۔
ظلم کی رات کو جہل کی بات کو ، میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔۔۔

In a gathering of Pakistani, Bengali and Indian Muslims. Similer faces but divided by borders!

30/05/2026

مومن کی لمبی عمر کی فضیلت۔۔۔
زندگی اللّٰہ کی دی ہوئی وہ مہلت ہے نیک اعمال
سے خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔ مومن کی عمر جتنی لمبی ہوگی، اس کے نیکیوں کے پلڑے میں اتنا ہی اضافہ ہوگا۔

28/05/2026

دے کر واپس لینا جائز نہیں!
​جب ہم اللہ کی رضا یا آپس کی محبت کے لیے کسی کو کوئی عطیہ یا تحفہ دیتے ہیں، تو وہ دوسرے کی ملکیت بن جاتا ہے۔ نیت ہمیشہ صاف ہونی چاہیے تاکہ ہماری دی ہوئی چیز کا اجر ضائع نہ ہو۔

27/05/2026

رب کی رحمت کا بے پناہ سمندر: یومِ عرفہ
​جب فرشتوں کے سامنے ربِ ذوالجلال اپنے گناہ گار بندوں پر فخر فرماتا ہے، تو اس سے بڑھ کر ہمارے لیے خوش نصیبی کیا ہوگی؟ اس دن کو غفلت میں نہ گزاریں، خوب استغفار کریں اور اپنے لیے اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے جہنم سے آزادی کی دعا کریں۔

26/05/2026

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐩𝐞𝐫𝐟𝐨𝐫𝐦𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐔𝐬𝐡𝐫𝐚 𝐃𝐡𝐮𝐥-𝐇𝐢𝐣𝐣𝐚𝐡 ....

26/05/2026

جب سب کچھ ماں کے پیٹ ہی میں لکھ دیا جاتا ہے، تو پھر انسان کو رزق کی فکر میں اپنے ایمان اور اخلاق کا سودا نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنا ہی اصل سکون ہے۔

26/05/2026

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐳'𝐬 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐢𝐬 𝐮𝐧𝐬𝐚𝐟𝐞
Why are citizens unsafe even in the presence of Punjab Police in Lahore? How are criminals allowed to roam freely in public areas?

25/05/2026

مغفرت کا ایک انمول موقع!
صرف ایک دن کا روزہ ہمارے گزشتہ اور آنے والے سال کے گناہوں کی معافی کا سبب بن سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی اس عظیم رحمت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے نامہ اعمال کو پاک کریں۔

24/05/2026

𝐊𝐞𝐞𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐬: 𝐀𝐧 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞

راز ایک امانت ہے، اور امانت میں خیانت کرنا مومن کا شیوہ نہیں۔ جب کوئی آپ پر بھروسہ کر کے اپنا دل ہلکا کرے، تو اس کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہ پہنچائیں۔ سچے انسان بنیں اور دوسروں کے رازوں کی حفاظت کرنا سیکھیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Istanbul?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


32 A4 Block N Logo Esenyurt
Istanbul
34000