Taimour Buzdar
Believe
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام نے دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنا دیا
تعداد ساڑھے 13 کروڑ
ہاشم بلوچ شادی پروگرام
01/12/2024
شادی مبارک ملیر ہاشم بلوچ
Hashim Baloch 🤗🤗🤗
کوہ سلیمان بارتھی بستی چوئل کا رہائشی کریم بخش شادمانی کا لخت جگر پیدائشی طور پر معذور ہے اور وہ خود ذہین مریض ہے تمام دوستوں اور مخیر حضرات سے دست بستہ 🙏🙏 اپیل ہے زیادہ سے زیادہ امداد کریں اور شیئر کریں شکریہ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03238656458
29/09/2024
موسی خیل امداد کی اپیل ۔
تحصیل توئی سر ضلع موسی خیل کا رہنے والا ایک باشندہ جو کہ انتہائی غریب شخص ہے دیہاڑی دار مزدور ہے اس کی ایک بچی جو کہ اس مرض میں مبتلا ہے غربت کی وجہ سے اس کا علاج نہیں کر سکتا ڈاکٹروں سے گزارش کی تو ڈاکٹروں نے ایک لاکھ بیس ہزار روپے اپریشن کے لیے مانگیں ہیں تو غربت کی وجہ سے اس غریب شخص کے ساتھ ایک روپیہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کا علاج نہیں کر سکتا تو اس نے ہم سے گزارش کی کہ برائے کرم میری بچی کے علاج کے لیے تعاون کریں
تمام مخیر افراد سے گزارش کی جاتی ہے اپنی بچی سمجھ کر حسب توفیق امداد کرے تاکہ جلد سے جلد ہم ان کا اپریشن کر سکیں
پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریں
اکاؤنٹ نمبر
03327353151
اسلامی بینک اکاؤنٹ 0104311395330001
پتہ انسان خود کو کیا سمجھتا ہے 15 منٹ کا بیان سنیں آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔ آج ہم انسان آخرت سے موت سے غافل ہیں۔
ایک جنازے کے موقع پر مولانا عثمان یاسر کے الفاظ سنہرے پانی سے لکھے گئے..
کوہ سیلمان کے پہاڑوں کو دیکھنے والے سیاحوں کے لئے پیغام
تونسہ شریف/ منھگڑوٹھہ
متوفی سید انیس پنجتن شاہ کی بہن سید علی نقوی کی اہلیہ سیدہ امہ فروا رضوی کا ویڈیو بیان جاری ہمارے اکلوتے بھائی سید انیس شاہ کو ظلم کرکے قتل کیا گیا جس میں سید انیس کا بیٹا ترسیل شاہ ان کی بیوی اور امیر مسلم ودیگر نامعلوم افراد شامل ہیں انصاف فراہم کیا جائےانکشافات ڈی پی او ڈیرہ غازیخان آجی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل
گلکی کے مقام پر آج ایسا بچہ ملا جس کی حالتِ زار دیکھ کر دل افسردہ ہوا یقیناً کوئی بھی یہ جان کر غم ہوتا ہے
میں نے بچے سے اس کے لباس کا
پوچھا نے تو اس نے کہا لباس یہی ہے مجھے کون لباس لے کہ دے گا میں نے کہا آپ ابو سے کہو تو بچے نے کہا میرا والد اس دنیا میں نہیں ہے
14 اگست 2022
اس بچے کا والد سیلاب ریلے میں بہہ گیا
یہ سن کر آنکھوں میں آنسوں آگے الللہ تعالیٰ اس طرح کا وقت کسی پر نا لاۓ آمین ثم آمین 🤲🤲
تمام دوستوں سے درخواست ہے اس بچے کا اتنا مدد کریں تاکہ وہ اپنے لیے اچھا لباس تو لے سکے ۔شکریہ
jazzcash 03237330928
❤️ صلی اللہ علیہ وسلم💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Address
Wadi Jalil
Taif
26311