Wasif karim
For Entertaining people's
17/01/2026
10/01/2026
محترم جناب MNA ,MPA صاحبان تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر
میں آپ کی توجہ نہایت ہی اہم معاملہ کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں
عرصہ دراز سے ھیتو سے 33-34 ML اور 33-34 ML سے کاٹھ موڑ تک سڑک بہت زیادہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے
ہر بار الیکشن سے پہلے اس روڈ کا وعدہ کیا جاتا رہا مگر الیکشن کے بعد تمام وعدے بھلا دیئے جاتے ہیں
سب سے زیادہ ووٹ بھی اسی علاقے کا ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اس علاقے کو ہمیشہ سے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے
پوری تحصیل میں سڑکوں کے جال بچھا ئے گئے مگر 33-34 ML کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کیوں؟ کیا ان علاقوں میں انسان نہیں بستے ؟یا ان لوگوں کے ووٹ کی کوئ ویلیو نہیں ؟
نہ روڈ ہے اور نہ ہی صحت کا کوئی مرکز ــ کسی ایمرجنسی کی صورت میں یک نہ شد دو شد
ہم حکام بالا سے اور MNA ,MPA صاحبان سے درخواست کرتے ہیں کہ اس سڑک کی تعمیر نو کے لیے مناسب اقدام کریں
شکریہ
منجانب - اہل علاقہ چک نمبر 33/34 ایم ایل چک نمبر 1/2/3 RH
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کر دیا، نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی۔
ایرینا میں توسیع کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نئی تعمیرات بھی کی گئیں جس میں تقسیمِ ہند کی عکاسی کرنے کے لیے ریلوے اسٹیشن کے ماڈل، سامانِ حرب اور یادگارِ شہداء پر مشتمل تھیم پارک اور پاکستان میوزیم بھی شامل ہے۔
جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نصب قومی پرچم 115 میٹر بلند تھا، اب 139 میٹر کی بلندی پر لہرا رہا ہے جو کہ ایشیا کا ساتواں اور جنوبی ایشیا کا بلند ترین پرچم ہے
Morning vibes ✨️
26/09/2025
Indian 😄
26/09/2025
😄
Visit Tabuk university
21/08/2025
Vibes😎
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Administrative Building Tower Project
Tabuk