K2 Tech World

K2 Tech World

Share

Sharing tips, experiments & insights on electronics, electrical control, switch-mode power supplies Science & Tech and many more.

04/11/2025

Disposable cup manufacturing
Fx2n PLC
Faheem Ulhaq Almardani

Photos from K2 Tech World's post 25/09/2025

سعودی عرب اپڈیٹ :
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض میں 25 ستمبر 2025 سے رہائشی اور کمرشل کرایوں پر پانچ سالہ پابندی کا حکم جاری کیا ہے۔

اس حکم کے تحت موجودہ اور نئے کرایہ معاہدوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، اور تمام لیز ایجار سسٹم میں رجسٹر ہونگے ۔

یہ حکم کرایہ مارکیٹ میں استحکام اور توازن پیدا کرنے کیلیے جاری کیا گیا ہے ۔

25/09/25

یہ خبر کا لنک ہے ۔

https://www.arabianbusiness.com/industries/real-estate/saudi-arabia-freezes-rent-increases-in-riyadh-for-5-years

20/09/2025

برٹش تھرمل یونٹس
BTu
فی گھنٹہ اور
HP
دونوں طاقت کی اکائیاں ہیں، لیکن یہ دونوں طاقت کی مختلف اقسام کی پیمائش کرتے ہیں۔
BTU
فی گھنٹہ کا استعمال تھرمل پاور (ہیٹنگ اور کولنگ) کی پیمائش کے لیے کیا جاتا ہے، جبکہ
HP
مکینیکل پاور کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یونٹس کنورژن میں تو دونوں اکائیاں ایک دوسرے کے مساوی ہیں، لیکن
HVAC
سسٹم میں کارکردگی میں بہتری کی وجہ سے دونوں الگ ہو جاتے ہیں۔

چونکہ پورا ایئر کنڈیشنگ
(HVAC)
سسٹم بجلی سے چلتا ہے، اس لیے ایفیشنسی کا حساب لگاتے وقت اگر ہم
BTU
فی
HP
کے بجائے
BTU
فی واٹ لکھیں تو یہ زیادہ مناسب ہوگا۔ اس سے ہمیں نسبتاً درست معلومات ملیں گی کہ کون سا سسٹم کس قدر مؤثر طریقے سے برقی توانائی کو کولنگ یا ہیٹنگ میں تبدیل کرتا ہے۔

مثال کے طور پر، انیس سو پچاس اور انیس سو ساٹھ کی دہائی میں، کیریئر کے سنٹرل چِلر کی انرجی ایفشنسی ریشو تقریباً پانچ
BTU
فی واٹ تھی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ خرچ ہونے والے بجلی کے ہر واٹ پر سسٹم نے پانچ
BTU
کولنگ فراہم کی۔ انیس سو ستر کی دہائی میں، لینکس ونڈو
AC
کا ایفشنسی ریشو تقریباً سات
BTU
فی واٹ تھا۔ دو ہزار میں ڈائیکن اسپلٹ
AC
نے ایفشنسی کو مزید بہتر کیا، تقریباً بارہ
BTU
فی واٹ تک پہنچ گیا۔ دو ہزار دس کی دہائی میں مٹسوبشی نے انورٹر
AC
متعارف کروائے، جس سے ایفشنسی مزید بہتر ہوئی، تقریباً چودہ
BTU
فی واٹ تک ہو گئی۔ دو ہزار بیس میں
LG
کے
VRF
سسٹم آ گئے جنہوں نے ایفشنسی کو مزید بہتر کیا اور تقریباً بیس
BTU
فی واٹ تک پہنچا دیا۔

ٹیکنالوجی وقت کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں مسلسل بہتری لا رہی ہے۔ مثال کے طور پر پسٹن کمپریسرز کی جگہ جدید اسکرو اور روٹری کمپریسرز آ گئے۔ ریفریجرینٹس میں بھی وقت کے ساتھ بہتری آئی اور زیادہ مؤثر گیسیں مارکیٹ میں آ گئیں۔ اس کے علاوہ کانسٹنٹ اسپیڈ والے
AC
انڈکشن موٹرز کی جگہ ویری ایبل اسپیڈ والے
BLDC
موٹرز آ گئے، اور سادہ تھرموسٹیٹ کی جگہ انٹیلیجنٹ اور اسمارٹ کنٹرولرز آ گئے۔

ان سب کی وجہ سے وقت کے ساتھ ان تمام بہتریوں نے
HVAC
سسٹمز کے معیار اور انرجی ایفشنسی ریشو دونوں کو بہتر کیا ہے۔ ساٹھ سال پہلے ایک
AC
یونٹ پانچ
BTU
فی واٹ کولنگ فراہم کرتا تھا، جبکہ آج کے جدید سسٹم بیس
BTU
فی واٹ سے زیادہ فراہم کر سکتے ہیں۔ اور جس رفتار سے ٹیکنالوجی میں ترقی ہو رہی ہے، اگلے بیس سے تیس سالوں میں ایفشنسی مزید بڑھ سکتی ہے، ممکنہ طور پر چالیس
BTU
فی واٹ یا اس سے زیادہ تک پہنچ سکتی ہے۔

۔

حقائق اور ریکارڈ میں غلطی ہو تو اسکے لیئے معذرت خواہ ہوں۔

سیّد فہیم الحق المردانی
20/09/24

نشر مکرر
20/09/24

British Thermal Units
BTU
per hour and
HP
both are units of power, but they measure different types of power.
BTU
per hour is used to measure thermal power (heating and cooling), while
HP
is used to measure mechanical power. In unit conversion, both units are equivalent, but in
HVAC
systems, efficiency improvements cause them to diverge.

Since the entire air conditioning
(HVAC)
system operates on electricity, calculating efficiency using
BTU
per
HP
instead of
BTU
per watt is more appropriate. This provides relatively accurate information about how effectively a system converts electrical energy into cooling or heating.

For example, in the 1950s and 1960s, the energy efficiency ratio of a Carrier central chiller was approximately five
BTU
per watt. This means the system delivered five
BTU
of cooling per watt of electricity consumed. In the 1970s, a Lennox window
AC
had an efficiency ratio of approximately seven
BTU
per watt. In 2000, a Daikin split
AC
further improved efficiency to about twelve
BTU
per watt. In the 2010s, Mitsubishi introduced inverter
AC
units, raising efficiency to approximately fourteen
BTU
per watt. By 2020,
LG
VRF
systems further increased efficiency to about twenty
BTU
per watt.

Over time, technology has continuously improved performance. For example, piston compressors have been replaced by modern screw and rotary compressors. Refrigerants have become more efficient, and constant-speed AC induction motors have been replaced by variable-speed
BLDC
motors. Traditional thermostats have been upgraded to intelligent and smart controllers.

These improvements have significantly enhanced both the quality and energy efficiency ratios of
HVAC
systems over time. Sixty years ago, an
AC
unit provided five
BTU
per watt of cooling, while modern systems can deliver more than twenty
BTU
per watt. Given the pace of technological advancement, efficiency could potentially reach forty
BTU
per watt or higher in the next 20–30 years.

I apologize for any inaccuracies in the facts or records.

Sayed Faheem-ul-Haq Al-Mardani
20/09/24

۔

09/09/2025

Current flow ?.
A) positive to nagetive
B) Nagetive to positive

30/08/2025

اگر کسی سپلائی میں 600 وولٹ کا سوئچ لگا ہوا ہو تو وہاں پر 800/900 وولٹ وغیرہ کا سوئچ لگایا جا سکتا ہے ،، لیکن اگر کسی سپلائی میں 800/900 وولٹ کا سوئچ ہو تو وہ 500/600 وولٹ والے سوئچ سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ وجہ یہ ہے کہ اگر ڈیزائنر نے 900 وولٹ موسفیٹ کیلیے لیکج انڈکٹنس کا سپائک 600/700 وولٹ پر سنبر سرکٹ سے کیلمپ کیا ہو، تو باوجود سنبر سرکٹ کے وہاں پر 600 وولٹی والا موسفیٹ پھر بھی خراب ہوسکتا ہے ۔ اور اگر خوامخواہ 600 وولٹ کا سوئچ ہی لگانا ہو تو پھر سنبر سرکٹ کو بھی ایڈجسٹ کیا کرے ۔

28/08/2025

Wire gauge selection calculations

26/08/2025

PTT350D12+2T
یہ ایک ایس۔سی۔آر بیسڈ فیز کنٹرولڈ ریٹیفائر ہے۔ اُس زمانے میں جب ابھی انورٹر ٹیکنالوجی زیادہ ترقی یافتہ نہیں تھی اور آئی۔جی۔بی۔ٹی موجود نہیں تھے، تو کنٹرولڈ ڈی۔سی پاور سپلائیز اور موٹر کی سپیڈ کنٹرولرز میں ایسے ہی ریٹیفائر استعمال کیے جاتے تھے۔

آج اس دس کلوگرام ریکٹی فائر کی جگہ 500 گرام آئی جی بی ٹی ماڈیول نے لے لی ہے ۔

The PTT350D12+2T is an SCR-based phase-controlled rectifier. In the era before advanced inverter technology and the introduction of IGBTs, such rectifiers were the standard choice for controlled DC power supplies and motor speed control applications.

Today, the bulky 10 kg rectifier of that time has been replaced by a compact 500 g IGBT module.

Faheem ul Haq Al-Mardani

26/08/2025

مردان کیلیے ایک اور اعزاز ۔
"ہمارے خاندان اور گاؤں کا ہونہار نوجوان "ندیم خان ایشیاء کرکٹ کپ کیلیے عمان کے نیشنل کرکٹ ٹیم
Oman Cricket
میں سیلکٹ ہوگیا۔ الحمدللہ ۔
ہم اس کامیابی پر ندیم خان ، پورے خاندان اور اسکے کوچز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،، اللہ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین 🤲۔ .


۔
https://www.facebook.com/share/p/1Bb3GYKDXp/

26/08/2025

SMPS video 2.1
DCM switch mode power supply, flyback transfermor winding calculations.

Photos from K2 Tech World's post 25/08/2025

مردان کیلیے ایک اور اعزاز ۔
ہمارے خاندان اور گاؤں کا ہونہار نوجوان ٫ ندیم خان ایشیاء کرکٹ کپ کیلیے عمان کے نیشنل کرکٹ ٹیم
Oman Cricket 🏏
میں سیلکٹ ہوگیا۔ الحمدللہ ۔
ہم اس کامیابی پر ندیم خان ، پورے خاندان اور اسکے کوچز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،، اللہ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین 🤲۔ .


۔
https://www.facebook.com/share/p/1Bb3GYKDXp/

25/08/2025

میں تو ایک مشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں !

مدتوں بعد اسے دیکھا تو دل بھر آیا
ور نہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں !

24/08/2025

DCM flyback transfermor, winding wire selection calculations.

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Riyadh

Opening Hours

Monday 8:15am - 11pm
Tuesday 8:15am - 11pm
Wednesday 8:15am - 11pm
Thursday 8:15am - 11pm
Friday 8:15am - 11pm
Saturday 8:15am - 11pm
Sunday 8:15am - 11pm