Shawkat Ali
🇵🇰عمران خان کا سپاہی 🇵🇰 �پاکستان تحریک انصاف ٹایگر۔ �
ضِد چھوڑو پاکستان � سے محبت کرو �
اور پھر ضمیر کی آنکھ سے دیکھو
تو سامنے عمران_خان نظر آئے گا�
17/06/2026
ایم این اے و صدر پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن صاحبزادہ صبغت اللہ ایم پی اے محمد یامین خان تحصیل چیئرمین عیان اللہ خان کی کوششوں سے منظور شدہ بیدامئ منزئ سڑک پر جاری کام کا معائنہ
جس سے یہاں کے عوام کی زندگی میں آسانی، ترقی اور خوشحالی کے نئے باب کھلیں گے
@
05/06/2026
دیر۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و رکنِ قومی اسمبلی صاحب زادہ صبغت اللّٰہ، رکنِ صوبائی اسمبلی محمد یامین خان، تحصیل چیئرمین عیان اللہ کی کوششوں سےنہاگدرہ فیز ون جاٹگرام کو فیز ٹو مسکاڑی سے ملانے والا پیدل پل مکمل ہو گیا۔
یہ منصوبہ صرف ایک پل کی تعمیر نہیں بلکہ اہلِ علاقہ کے ایک دیرینہ اجتماعی مسئلے کا مستقل حل ہے، جس سے ہزاروں افراد کی آمدورفت آسان اور محفوظ بن گئی ہے۔
01/06/2026
ایم این اے و صدر پاکستان تحریکِ انصاف ملاکنڈ ڈویژن صاحبزادہ صبغت اللہ کی قیادت میں دیر بالا سے منتخب نمائندگان کی وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سے تفصیلی ملاقات۔۔۔۔
ملاقات میں ضلع دیر وسطی، دیر موٹر وے، اخگرام ٹو چکیاتن لفٹ سائیڈ روڈ، پاتراک ٹو کمراٹ روڈ، دیر ٹاؤن واٹر سپلائی گریویٹی اسکیم اور دیگر ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
ان شاء اللہ، پاکستان تحریکِ انصاف عوام کے ساتھ کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرے گی۔
حالات شدید خراب
پولیس کا سہیل افریدی پر حملہ کارکنوں نے بچایا۔
تین ورکرز کو گولی لگی
عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی چھبیس نمبر چونگی میں گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر قائد عمران خان کے حق میں نعرے بازی کررہے ہیں!!!✊🔥 @
🥰🥰
الحمدللہ!
اپنی قوم اور علاقے کی خدمت میرا مشن ہے، اور سکول کی بہتری کے لیے جو تھوڑی بہت خدمت کرنے کا موقع ملا، اسے میں اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں۔
تعلیم یافتہ قوم ہی ترقی کی ضمانت ہوتی ہے۔
میری پوری کوشش ہوگی کہ تعلیم، ترقی اور عوامی فلاح کے ہر کام میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا رہوں۔اور آگے بھی کرتا رہوں گا
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اڈیال جیل کے باہر موجود میڈیا سے بات کررہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Riyadh
NEWINDUSTRIAL2