Pcr views

Pcr views

Share

TuRi khAn

20/12/2025

Maaa wells ka rendy ortan de

30/11/2024
26/11/2024

سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کرے
سوائے شرپسندوں کے باقی سب اہل سنت آپ کے بچوں عورتوں کے شہادت پر غم زدہ ہے
لیکن بعض فیک آئی ڈی اصحاب کرام اور اہل سنت کے بارے میں غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں یہ بالکل قابل قبول نہیں
جہاں سے آپ کو درد ملا ہے وہاں کروائی کرے ان کے خلاف بولو اگر آپ فرقہ واریت پھیلانا چاہتے ہو سب سے مخالفت ہم کرینگے یا اصحاب کرام کے توہین کرتے ہو پھر سمجھ لینا کہ آپ کا ایجنڈا صرف فساد پھیلانا ہے
ٹک ٹاکر اور فس بک پر غلیظ زبان استعمال کرنے والوں تم لوگوں کے وجہ سے اج ضلع کرم کا یہ حال ہے
غلیظ زبان سے بہتر ہے اگر آپ ضلع کرم میں ہو اپنا مردانگی محاذ میں دیکھائے
اگر سوشل میڈیا پر ہے دنیا والوں کو ایسا میسج دے تاکہ ان کو حقائق معلوم ہوجائے
یہ سب کو پتہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ڈوزی مارنے والا سب سے بزدل ہوتا ہے بزدل کا تعلق بالکل ہم سے نہیں
Copy

26/11/2024

کرم جل رہا

26/11/2024

We miss you dear brother Musarat Hussain shaheed

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Al Sahabah
Riyadh
1214