One To All Status
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from One To All Status, Riyadh.
30/04/2026
ہاں تو پھر تیار ہو سارے
جمع پونجی کا بہترین مصرف کیا ہونا چاہیے:
1۔ کاروبار
2۔ گھرکی تعمیر
3۔ بینک سیونگ یا کچھ اور مشورہ دیں۔
اپ کا تعلق کس قوم اور قبیلے سے ہے اور انڈیا کے کس ضلع سے تعلق رکھتے ہیں
پاکستان میں ہیٹ برسٹ سپر ایل نینو اور بدترین گرمیوں کی ساری وائرل پوسٹس مکمل طور پر افواہیں ہیں
انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
25/04/2026
یہ وہ منحوس کھال ہے جو آج پانچ لوگوں کی جان لے گیا دو شدید زخمی ہیں بھکر میٹھو بنڈو چانڈیہ،، انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ…
بستی چانڈیہ مٹھو بنڈو رقبے کے تنازعے پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا.
ایک ہی لمحے میں 5 قیمتی جانوں کا ضیاع ایسا زخم ہے جو مدتوں نہیں بھر سکے گا. یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان اور گہرے دکھ کا باعث بن گیا ہے.
اس سانحے کی سب سے دردناک پہلو یہ ہے کہ جاں بحق ہونے والے آپس میں ماموں زاد اور پھوپھا زاد کزن تھے، جن میں 3 سگے بھائی بھی شامل تھے. ایک ہی گھر کے چراغ یوں بجھ جانا دل کو چیر کر رکھ دیتا ہے اور ہر آنکھ کو اشکبار کر دیتا ہے.
یہ واقعہ ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ معمولی تنازعات کس طرح بے قابو ہو کر انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن جاتے ہیں.
ہمیں بحیثیت معاشرہ صبر، برداشت اور افہام و تفہیم کو فروغ دینا ہوگا تاکہ ایسے سانحات کا سدباب ممکن ہو سکے.
الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین.
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
...، 23 اپریل 2026 سے نئی پالیسی لاگو کر دی گئی ہے جس کی اہم تفصیلات یہ ہیں:
نیٹ ورک کا اشتراک: اب Ufone اور Onic کے نمبرز پر کی جانے والی کالز اور ایس ایم ایس کو "انٹرا نیٹ ورک" (آن نیٹ) مانا جائے گا۔
آپ کے پاس موجود آن نیٹ منٹس اب صرف ٹیلینور تک محدود نہیں رہے بلکہ وہ Telenor، PTCL، Ufone اور Onic چاروں نیٹ ورکس کے لیے استعمال ہو سکیں گے۔
یہ تبدیلی PTCL گروپ کی جانب سے ٹیلینور پاکستان کو خریدنے اور ان کے آپریشنز کو ضم کرنے (Merger) کے عمل کا حصہ ہے۔
مختصراً یہ کہ اب آپ اپنے ٹیلینور یا یوفون کے آن نیٹ منٹس کو بلا جھجھک ان چاروں نیٹ ورکس پر استعمال کر سکتے ہیں۔
ہمیں پچھلے سندور کو بھول کر اب اگلے سندور کی تیاری کرنی چاہیے، بھارتی فوجی سربراہ
🇺🇸🇵🇰🇮🇷
امریکا اور ایران نے پاکستانی ثالثوں کو کل اسلام آباد آنے سے متعلق آگاہ کردیا،امریکی خبر ایجنسی
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر کی فراہمی اپ لوگوں کی اس پر کیا رائے ہے
لو بھائی سجنو پٹواری صاحب دا پیغام اپنے زمیناں دے مشترکہ کھاتے وخرے وخرے کر والو کل نوں وی تے چاچے مامے نال لڑائی کر کے کرنے ہی نے تے اج ہی کیوں نہیں پٹواری صاحب دا کہنا ہے اج کوئی پیسہ نہیں مفت کرا لو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Riyadh
12231