Prince Cricket Club Golra

Prince Cricket Club Golra

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اس پیج پہ آپ کو کرکٹ کی تمام ویڈیوز ملیں گی۔۔۔

09/06/2026

ویمن ورلڈ کپ 2026 کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے

09/06/2026

پاکستانی بندیاں سکاٹ لینڈ سے بھی اپنا وارم اپ میچ ہار گئ ہیں 😜😜😜
انہیں چاہیے ورلڈ کپ سے پہلے ہی واپس ا جائیں کیونکہ ویسے بھی پہلے ہی راؤنڈ میں انہوں نے باہر ہو جانا ہے

09/06/2026

ناہید رانا تو آسٹریلیا پے آگ برسا رہا ہے 🔥🔥🔥
ناہید رانا نے آج 4 وکٹیں لیں اور جوش انگلس کے ساتھ تو باقاعدہ لڑائ بھی ہو گئ 💥
بنتا ہے بھئ کیونکہ بندہ 151 کی سپیڈ سے باؤلنگ کر رہا ہے اوزیز کھیل سے قاصر نظر آ رہے تھے

08/06/2026

ممران خان اٹک تیرے کیا کہنے 🫶🏏
بہادر خان سپر لیگ میں ایک تگڑی سائیڈ کے خلاف 80+ رنز کی اننگ کھیلی 🔥 اس اننگ میں 12+ چھکے شامل جبکہ ایک اوور میں وقاص بسال کو 6 چھکے بھی لگائے 🎉🏏💥
آپ کو بتاتے چلیں یہ سیمی فائنل میچ تھا جبکہ یہی ٹیم اس ٹورنامنٹ کا فائنل بھی جیتی
ویڈیو پسند آنے پے شیئر لازمی کرنی ہے ✍️

08/06/2026

شاداب خان کی ٹیم نے National T20 cup 2026 جیت لیا 🎉💞💞

08/06/2026

نیشنل ٹی 20 کپ 2025-26

5 اننگز میں 268 رنز، حیران کن اوسط 268.00 اور 184.82 کے شاندار اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ۔

18 فرسٹ کلاس سنچریاں
9 لسٹ اے سنچریاں

نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کامران غلام کی 26 گیندوں پر ناقابلِ شکست 45 رنز کی اننگ ایک بار پھر اُن لوگوں کے لیے مضبوط یاددہانی ثابت ہوئی جنہوں نے انہیں 49 رکنی ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس میں نظر انداز کیا۔

وہ مسلسل ہر فارمیٹ میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں اور ایک بار پھر ٹیم میں شمولیت کے لیے مضبوط دعویٰ پیش کیا ہے۔ امید ہے کہ یہ کارکردگی انہیں کیمپس میں جگہ دلانے کے لیے کافی ثابت ہوگی۔

07/06/2026

Hard luck Golra ✨

07/06/2026

Women T20 world cup 2026 🏆🏆🏆...
All teams captain in one frame 🎉

07/06/2026

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دے دی 😱🫣

07/06/2026

پاکستان ٹیم عنقریب ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ہے جس کے ریڈ بال کیمپ سٹارٹ ہو چکا ہے 💯🏏✍️
اس کیمپ میں محمد علی عبید شاہ شاہنواز دھانی خرم شہزاد کو شامل کی گیا ہے جبکہ شاہین آفریدی اور حسن علی کو اس کیمپ میں شامل نہیں کیا گیا 🫣
مطلب اگلی دونوں ٹیسٹ سیریز میں شاہین آفریدی اور حسن علی نہیں کھیلیں گے 😱
یہ ایک اچھا قدم ہو سکتا ہے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Riyadh
Riyadh
1