Abdullahvlog
MashAllah ☝🏻😇 Greatest Save 😍 #
عساكر_الحرم
ريان العسيري ينقذ حياة معتمر -Haram -Assiri
#シ2025 ゚viralシ2025
゚
゚viralシ2023
゚
18/11/2025
پاکستان میں برسوں سے ایک سوچ منظم طریقے سے پروان چڑھائی گئی ہے: “یہاں کچھ نہیں، یہاں کوئی مستقبل نہیں… باہر جاؤ!”
یہ جملہ عام لوگوں کے ذہنوں میں اتنی بار ڈالا گیا کہ ایک نسل نے زندگی کے فیصلے اسی بنیاد پر کرنے شروع کر دیے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ بیانیہ پھیلانے والے کون تھے؟ وہی لوگ جو خود پاکستان میں بیٹھے کروڑوں روپے کے کاروبار چلا رہے ہیں، زمینیں خرید رہے ہیں اور صنعتیں لگا رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر پاکستان میں واقعی کچھ نہیں، تو پھر یہ لوگ یہاں کیوں جمے بیٹھے ہیں؟ کیوں نہیں وہ بھی وہی راستہ اختیار کرتے جو عام نوجوان کو دکھایا جاتا ہے؟
اصل مسئلہ پاکستان نہیں — مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کی مارکیٹ، وسائل اور مواقع چند ہاتھوں میں محدود رہیں۔
بیانیہ کس کا فائدہ دیتا ہے؟
یہ سوچ عام شہری کو دو حصوں میں تقسیم کر دیتی ہے:
1. وہ لوگ جو پاکستان کو چھوڑنے کو واحد راستہ سمجھ لیتے ہیں
2. اور وہ جو یہاں رہ کر مواقع پر قبضہ کر لیتے ہیں
جب لاکھوں نوجوان ذہنی طور پر مایوس ہو جائیں، ہُنر ہوتے ہوئے بھی صرف باہر جانے کی دوڑ میں لگ جائیں، تو ملک میں مقابلہ کم ہو جاتا ہے، ٹیلنٹ باہر چلا جاتا ہے اور مارکیٹ چند لوگوں کے ہاتھ مضبوط کر دیتی ہے۔
یوں سرمایہ دار طبقہ، سیاسی طبقہ اور بااثر گروہ آرام سے اپنے کاروبار پھیلاتے رہتے ہیں، کیونکہ ایک طرف ملک کو ناکام کہہ کر ٹیلنٹ کو گیٹ سے باہر دھکیلا جاتا ہے، اور دوسری طرف اسی ملک کے وسائل انہی چند لوگوں کے قبضے میں آتے جاتے ہیں۔۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم اس مصنوعی بیانیے کو پہچانیں۔
اگر ملک میں واقعی کچھ نہ ہوتا — تو یہ لوگ یہاں کاروبار کیوں کرتے؟
سچ صرف اتنا ہے کہ یہاں سب کچھ ہے، صرف ہم نے اپنے کنٹرول ان لوگوں کے ہاتھ دے دیے جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کا بازار، پاکستان کی ترقی، پاکستان کا مستقبل… ہر چیز چند لوگوں کے ہاتھ میں رہے۔
یہ بیانیہ توڑا جائے تو ملک خود کھڑا ہو سکتا ہے — اور بہت مضبوط ہو سکتا ہے
#زرداب
29/10/2025
سعودی عرب میں ابشر کا نیا فیچر! اب آپ اپنا اقامہ (Resident ID) کا فوٹو آن لائن اپڈیٹ کر سکتے ہیں بغیر لمبی لائن یا وزٹ کے۔ اپڈیٹ
نفاز ایپ کے ذریعے ویریفائی ہوگی اور اس میں صرف ایک بار فوٹو تبدیل کیا جا سکے گا۔
شرائط: سعودی عرب میں موجود ہونا ضروری، عمر 18 سال یا اس سے زائد، فائنل ایگزٹ ویزا ایکٹیو نہ ہو، گورنمنٹ فیس کی ادائیگی لازمی
19/10/2025
ٹیکنالوجی کی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
ایک طرف مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی ہیں، دوسری طرف گوگل، جبکہ میٹا خاموشی سے سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے قریب کر دیا ہے۔
گوگل اپنے جیمنائی سسٹم کے ذریعے معلومات اور ڈیٹا میں آگے رہنے کی کوشش کر رہا ہے۔
میٹا مستقبل کے میٹا ورس اور اے آئی کو ملا کر ایک نئی ڈیجیٹل دنیا بنانا چاہتا ہے۔
یہ صرف کمپنیوں کا مقابلہ نہیں، بلکہ مصنوعی ذہانت کی بادشاہت حاصل کرنے کی جنگ ہے۔
آپ کے خیال میں مستقبل کس کے ہاتھ میں ہوگا؟
چیٹ جی پی ٹی، گوگل یا میٹا؟
19/10/2025
سب لوگ اب اونچی قیمتوں پر سونا خریدنے کے لیے لائن میں ہیں، کیونکہ ان کے ذہن میں یہی بات ہے کہ “قیمت بڑھ رہی ہے تو خریدنا محفوظ ہے۔” یہی وہ کلاسک ریٹیل ذہنیت ہے جو ہر دور میں دہرائی جاتی ہے جب عوام جوش میں خریدتی ہے، ہوشیار سرمایہ کار خاموشی سے فروخت کر رہے ہوتے ہیں
🤣 لیکن ہمیں سونے سے کیا لینا دینا
#シ2025 ゚viralシ2025
゚
14/10/2025
You can now pay through Google Pay in Saudi Arabia.
シviralシ2024fypシviral シ2024 viralシfypviral シfyp
In this video, you will learn how to pay your Iqama renewal fee or dependent fee through Al Rajhi Bank app in Saudi Arabia.
シviralシ2024fypシviral シ2024 viralシfypviral シfyp
How to Redeem AlRajhi Mokafaa Points | Earn Rewards Easily
AlRajhi Bank Mokafaa Points Full Guide 2025 | Redeem & Use
Redeem AlRajhi Mokafaa Points into Rewards | Step by Step Tutorial
AlRajhi Bank Loyalty Program | Mokafaa Points Redeem & Benefits
Convert AlRajhi Mokafaa Points into Cash & Rewards | Easy Method
AlRajhi Bank Mokafaa Points Explained | How to Earn & Redeem
Mokafaa Points AlRajhi Bank | Rewards, Benefits & Redemption Guide
Is video mein aap seekhenge Barq account kaise banate hain, uske requirements kya hain aur registration ka complete step by step process. Saudi Arabia mein Barq account kholna ab bohot easy hai – bas aapko chahiye Iqama, Absher aur Nafath verification.
👉 Topics Covered in this Video:
Barq account kaise open kare
Barq app registration step by step
Mobile number & Absher verification
Nafath se identity approval
Barq wallet use karna shuru kare
📲 Ye guide un logon ke liye helpful hai jo Saudi Arabia mein naye hain ya phir Barq account jaldi open karna chahte hain.
🔔 Channel ko subscribe karein aur bell icon dabayein taake aapko naye banking aur apps related tutorials milte rahen.
👉 Nafath App Saudi Arabia ki official digital identity service hai jo aapko government services, Absher aur doosri e-services use karne ke liye secure login provide karti hai.
⚡ Agar aap Saudi Arabia mein rehte hain to aapke liye Nafath App install karna aur uska account banana bohot zaroori hai.
📌 Video ko end tak dekhiye aur step by step apna Nafath Account create karna seekhiye.
سودی عرب میں الرجی بینک اکاونٹ کیسے بناۓ
In this video, I’ll guide you step by step on how to open an Al Rajhi Bank account online in Saudi Arabia. Whether you’re a Saudi citizen or an expat, you can easily create your Al Rajhi account using the Al Rajhi Bank mobile app without visiting the branch.
👉 Requirements:
Valid Iqama or Saudi National ID
Active Absher/Nafath account
National Address registered
Saudi mobile number & email address
👉 Steps Covered:
Download and install the Al Rajhi Bank app
Start “New Account” process
Enter Iqama/ID & mobile number
Verify with OTP & Absher/Nafath
Fill in personal & employment details
Complete tax declarations (if required)
Create online banking username & password
Get your IBAN & account number instantly
Request your Mada debit card delivery or pick up at kiosk
✅ Benefits of Online Account Opening:
100% digital process
No branch visit needed
Instant IBAN & account details
Free debit card and rewards points
If you find this video helpful, don’t forget to Like 👍, Share 🔄, and Subscribe 🔔 for more updates on Saudi banking, finance, and lifestyle.
20/08/2025
BITCOIN DOMINANCE IS CRASHING HARD
BULLISH FOR ETH AND ALTCOINS 🚀
market cycles have always had similar patterns. The market is close to the bottom and getting ready for an explosive move 💥
$XLM $TAO $AXGT $WEL $TEL $HBAR $XDC $ROSE $AERO $SYRUP $KAS $SOL $SUI $RENDER
$BTC $XRP
?
?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Riyadh
12745