Islamic World TV22
اسلامک ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا چینل کو سبسکرائب کریں
میری نگاہوں کی تلاش اتنی سی ہے یارب
مجھے روضہ رسول اللّٰہﷺ کا دیدار ہوجائے
صَلَّی اللّٰـهُ تَـعَالٰی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَلَّم۔
19/02/2024
جس پر جہنم بھی حرام ہے !
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کی خبر نہ دوں جو جہنم کی آگ پر یا جہنم کی آگ ان پر حرام ہے؟ جہنم کی آگ لوگوں کے قریب رہنے والے،آسانی کرنے والے،اور نرم اخلاق والے پر حرام ہے“
*📗سنن ترمذی 2488*
وہ کونسی خاتون تھی جس کو اللہ تعالیٰ نے سلام بھیجا تھا
"اگر آپ کو فکر کرنے کا وقت ہے، تو آپ کو دعا مانگنے کا وقت بھی ہے۔ آپکی فکریں کہیں نہیں پہنچتیں، جبکہ آپکی دعا آسمان تک پہنچتی ہے۔"
02/02/2024
Sometimes a single prostration to Allah heals all the pain.
01/02/2024
یقیناً آپ جیسے چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے ، مگر اللہ تعالیٰ جیسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
31/01/2024
اور ہم نے ہر چیز کو تفصیل سے واضح کر دیا ہے
جتنی زیادہ عمر ہوتی ہے، اتنا ہی آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بھی آپ کے لئے وہاں نہیں ہوتا، اللہ کے علاوہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Riyadh