Accounting WORLD
We're crunching numbers
27/05/2026
In technical analysis, CCI and ROC are momentum indicators used to identify trend strength, reversals, and overbought/oversold conditions.
CCI — Commodity Channel Index
Commodity Channel Index
CCI measures how far price is from its average price.
Basic interpretation
Above +100 → strong bullish momentum
Below -100 → strong bearish momentum
Near 0 → sideways or weak trend
Common signals
Buy signal: CCI crosses above +100
Sell signal: CCI crosses below -100
Divergence between price and CCI can signal reversals.
ROC — Rate of Change
Rate of Change
ROC measures the percentage change in price over a selected period.
Basic interpretation
Positive ROC → upward momentum
Positive ROC → upward momentum
Negative ROC → downward momentum
Higher values = stronger momentum
Common signals
ROC crossing above 0 → bullish
ROC crossing below 0 → bearish
Divergence may indicate weakening trend.
26/05/2026
افسوس کا مقام 😭💔😭
ذرائع کے مطابق ایک مویشی منڈی میں ایک ضعیف اور غریب بزرگ نے اپنی محنت، امیدوں اور خوابوں سے پالا ہوا قربانی کا جانور فروخت کیا، مگر افسوس کہ کسی بے رحم انسان نے اُسے جعلی نوٹ تھما دیے۔ بعد میں جب وہ سفید ریش بزرگ نوٹ چیک کروانے ایک دکاندار کے پاس پہنچا تو معلوم ہوا کہ اُس کی ساری محنت دھوکے کی نذر ہوچکی ہے۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اُس بوڑھے شخص نے شاید یہ جانور اپنی بیٹی کی شادی، بیٹے کے مستقبل، یا گھر کے دو وقت کی روٹی کے لیے پالا ہوگا۔ اُس نے سردی، گرمی، بھوک اور پریشانی برداشت کرکے امید کا ایک سہارا بنایا ہوگا، مگر کسی سنگدل نے چند لمحوں کی لالچ میں اُس کی زندگی بھر کی محنت لوٹ لی۔
یہ صرف ایک شخص کے ساتھ دھوکہ نہیں، بلکہ انسانیت، غیرت اور پشتون روایات کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ہم دوسروں کے ظلم پر تو آواز اٹھاتے ہیں، مگر جب اپنے ہاتھوں سے کسی غریب کا حق مارا جائے تو پھر ہمیں سوچنا چاہیے کہ کہیں ہمارے معاشرے پر آنے والی آزمائشیں ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ تو نہیں؟
جعلی نوٹ دے کر قربانی کا جانور خریدنے والا شاید وقتی طور پر خوش ہو، مگر مظلوم کی آہ، بوڑھے کی بددعا اور حرام رزق کبھی سکون نہیں دیتا۔ اللہ تعالیٰ ایسے ظالموں کو ہدایت دے، اور اگر ہدایت نصیب نہ ہو تو انہیں اپنے انجام سے عبرت کا نشان بنائے۔
آئیں! اس عید پر صرف جانور قربان نہ کریں بلکہ اپنے اندر کی بے ایمانی، دھوکہ اور لالچ کو بھی قربان کریں۔
17/02/2026
Relationship between Economics, Finance and Accounting, explained with example subscribe to our youtube channel
17/02/2026
Follow us Accounting-WORLD
17/02/2026
Follow us Accounting-WORLD for more and answers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Riyadh