AsifKhan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsifKhan, Shopping & retail, الرياض, السعودية, Riyadh.
21/03/2026
16/03/2026
تخت بھائی ۔۔دو فریقین کے درمیان گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ۔۔باپ بیٹا جان بحق جبکہ بہن بھائی زخمی۔۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع مردان کے تحصیل تخت بھائی کے علاقے کالج کالونی میں گھریلوں تنازعے پر 2 فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے ۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک فریق سےباپ بیٹا مسمی محمد علی عرف طورے مستری ولد محمد گل اور ان کا والد محمد گل ولد سید گل جان بحق جبکہ دوسرے فریق سےبہن بھائی دختر حکیم خان اور ان کا بھائی شہزاد ولد حکیم خان زخمی ہوگئے۔پولیس سٹیشن ساڑوشاہ نے واقعے کی الگ الگ رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کر دی ہے
19/02/2026
اسلام علیکم میں تمام اپنے تمام پاکستانی بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کے اپیل کرتا ہوں اس پاکستانی بھائی کیلئے آواز اوٹھایں یے ہمارا پاکستانی بھائی افریقہ میں مشکل میں ہے کیونکہ پردیس میں کوئی اپنا نہیں ہوتا اب اس کی مدد کریں اس کو زیادہ زیادہ شیر کریں تاکہ ہمارے حکمرانوں تک یے پوسٹ پہنچ جائے پلیز شیر کروں ایک ہمارا پاکستانی بھائی کو افریقہ میں اس کی دوکان سے اغوا کرلیا گیا ہے اور اس پر اتنا بے داردی سے تشدد کر رہے ہیں میرے پاکستانیوں آواز بنو شیر シ゚viral😟😞シalシfollowers
13/07/2025
Fazal Husain, hazrat Husain,ishaq,Abdul manan,Junaid Khan , Mor bibi wafat shwe da aghe janaza ba saba 10 bji jalala bare sha k ada kege🤲😭 tol malgri warta dowa kawi Allha de janat perdos naseeb kai
15/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
الرياض, السعودية
Riyadh
12211