Creative mind
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Creative mind, Digital creator, Riyadh.
29/11/2025
💔💔💔
جب ہم کسی شخص کو یہ بتادیں کہ ہم اسکے ساتھ ہر حال میں رہ سکتے ہیں تو وہ شخص پھر ہمیں ہر حال سے گزارتا ہے ۔ 💔
وہ کیا چیز ہے جو اُڑتی بھی ہے، چلتی بھی ہے، مگر . 🤔کبھی سانس نہیں لیتی
بیٹا باپ کو دائیں اور ماں کو بائیں کندھے پر بٹھا کر سو سال بھی چلتا رہے تو حقِ زندگی ادا نہیں کرسکتا
فیس بُک پر کافی سارے دوست جڑے ہوئے ہیں آج تعارفِ ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات نصیب ہو جائے
پہلے لوگ جھوٹ سے ڈرتے تھے کہ کہیں گناہ نہ ہو جائے،
اب سچ سے ڈرتے ہیں کہ کہیں نقصان نہ اٹھانا پڑ جائے۔ 😔
پاکستانی قوم کا المیہ یہ ہے جو چکن 400 روپے کلو بک رہا ہے وہی چکن کڑاہی باہر ہوٹل سے کھا کر ایک کلو کے 2 ہزار دے دیتے ہیں 🤣
اپنے ماں باپ کا خیال رکھو، وقت ایک دن تمہیں بھی اُن کی جگہ پر لے آئے گا۔
انسان اس وقت تک خود کو قابل سمجھتا رہتا ہے جب تک قسمت اسے اپنا دُوسرا چہرہ نہ دکھا دے
کبھی غور کیا ہے کہ بینک ساری دنیا کو گھر بنانے کے لیے قرض دیتے ہیں، مگر خود اپنی برانچ کرائے کی عمارت میں کھولتے ہیں 🤔
میرے پروردگار ہمیں تین چیزیں سے دور کر دے🙏
بیماری ، جہنم کی آگ اور عذاب قبر
اور ہمیں تین عطا فرما: خوشی ، صحت اور جنت..🤲🤲
دُنیا میں سب سے زیادہ تکلیف
دینے والی چیز غربت ہے کیونکہ
اِس میں سارے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.