Muhammad Waseem Akram
All About to Earn Money
23/03/2026
My Family On This Eid With Abu Jaan
Some Ai efforts by Us Will we be Successful from this .
چند Ai کوشش سے بنائی گئی ویڈیوز ۔کیا ان سے کامیاب ہوا جا سکتا ہے
21/02/2026
With Malik Gulfam Haider My Youngest Brother
20/02/2026
کبھی دیکھے ہیں روزے داروں کے ایسے نورانی چہرے
نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں دیکھ لو 😆
ماہ رمضان کی سعادت نصیب ہو مومنوں
13/02/2026
خذ قلبك الي و نلتقي متى شئت
*اپنا دل مجھے دے دو، اور ملاقات جب چاہو کر لینا*
11/02/2026
چہرے کی یہ رونق ذکرِ الٰہی اور ذکرِ محمّد سے ہے۔
Good Morning post
10/02/2026
دنیا تم سے تیز چلتی ہے، اور ایمان تم سے ٹھہراؤ مانگتا ہے۔ جو ٹھہر گیا وہی حقیقت سمجھ پایا۔
10/02/2026
کس کس کے علاقے میں ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے کمنٹ میں بتاؤ
09/02/2026
فتویٰ ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے!!
دُنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر
لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں؟
مسجد میں اب یہ وعظ ہے بـے سُود و بے اثر
تیغ و تُفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں
ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذّت سے بـے خبر
کافر کی موت سے بھی لَرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اُسے کہ مسلماں کی موت مر
تعلیم اُس کو چاہیے ترکِ جہاد کی
دُنیا کو جس کے پنجۂ خُونیں سے ہو خطر
باطل کے فال و فر کی حفاظت کے واسطے
یورپ زِرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر
ہم پُوچھتے ہیں شیخِ کلیسا نواز سے
مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر
حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات
اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!
جہاد • کلیاتِ اقبالؒ
08/02/2026
*"رُبَّمَا كَانَ الْفَتىٰ باسِمًا، وَكَانَ كُلُّ الْهَمِّ فِي قَلْبِهِ"*
بسا اوقات ہشاش بشاش چہرے والے نوجوان غموں سے چور دل لٸے پھرتے ہیں 🖤🙂
~ الرافعی۔
08/02/2026
ذہنی سکون صرف بچگانہ مِزاج اور اشغال میں ہے ۔یہ حقیقت جاننے کے بعد میں اب بچوں کے ساتھ وقت گزارنے میں زیادہ متجسس ہوں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Riyadh
12212