Hammad vines
⛔️ Solo Wild Survivalist
🌿 Fun | Survival | Adventure
📲 Chat with My Team For PR/Collab
WhatsApp: +92 313 8910307
12/05/2026
راولاکوٹ میں تیندوے نے بکرے کا شکار کر دیا اور سرویوال کے لیے نایاب اور خاص گوشت مِل گیا ۔🐐 ویڈیو کل تک آئےگی ۔
07/05/2026
مظفرآباد میں نایاب سفید مُرغ کا شکار کرکے بھُوک مٹائی۔ عام سا دکھنے والا یہ مُرغ ایک گوشت سے بھرپور ایک پروٹین کا سورس ہے ۔
خطرناک افریقی گینڈےکا نایاب قیمتی سینگ حاصل کرنے کے لیے شکار کرلیا 🦏
04/05/2026
دُنبے کا گوشت پروٹین کا ایک بہترین سورس ہے۔ اِس دُنبے کے گوشت سے کافی طاقت اور پروٹین ملے گی ۔ 🐑
مظفرآباد میں خطرناک سیغ کا شکار کرکے گوشت کھایا اور بھُوک مٹائی 🦡
28/04/2026
مظفرآباد کی جنگلی سیغ کے شکار سے گوشت بھون کر بھوک مٹائی ۔ 🦡
ویڈیو کل آ رہی ہے ۔
15/04/2026
مظفرآباد میں کھانے کو سیغ کا نایاب گوشت مِل گیا ۔لمبے عرصے بعد کھانے کو پروٹین سے بھر پور گوشت ملا ۔ جلد ویڈیو میں کھا کر جان بچائی جاے گی 🦡
نایاب جنگلی بکری کا شکار کرکے دودھ نکال لیا اور سروائیو کیا 🐐
10/04/2026
خطرناک حالات میں سرویوال کے لیے نایاب بکرے کے کپورے مل گئے۔
سرویوال ویڈیو جلد آئےگی ۔ 🐐
عجیب جنگلی بھینسوں نے نایاب گوبر بچانے کے لیے پیمپر پہن لیا 🐃
مظفرآباد کے خطرناک دریا سے عجیب مچھلی کا شکار کر کے کچا گوشت کھا لیا 🐟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Al Qamari
Riyadh
13249