Raja Rashid
Future Lawyer |
| Imran khanTiger | Allhamdulillah for everything
میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کرلوں گا لیکن آپ نہیں کر پائیں گے۔
پٹرول نئی قیمت 458 روپے فی لیٹر
ڈیزل نئی 520 روپے فی
بریکنگ نیوز ، عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے گا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ 15 منٹ میں فیصلہ سنائے گی
55 روپے فی لیٹر اضافہ 😡
پاکستانیو میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ سے برداشت نہیں ہو گا۔ عمران خان کے الفاظ تو یاد ہوں گے
رجیم چینج کے تحفے
کورونا میں بھی ایک شخص نے قوم کو بچا لیا تھا اب تو سب مل کر تجربہ کار آپ سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں
یاد رہے 23 دن میں 70 روپے پیٹرول ، ڈیزل ان سب کے پیچھے فی لیٹر قیمتیں بڑھی ہیں
سرکار نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا۔
پٹرول کی نئی قیمت اب 321 روپے فی لٹر اور۔۔
ڈیزل 335 روپے فی لٹر ہوگی
کپتان ضرور رہا ہونگے اللہ کے حکم سے🔥
12/02/2026
29/01/2026
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟
12/01/2026
ہر نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے ❤️🩹
09/01/2026
🚨کراچی پہنچنے پر عملے کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ سیلفیاں
28/12/2025
بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ (القرآن)
رات کا رولا ڈلا ہوا ہے کہ قومی ایئر لائن کو بیچ دیا گیا۔
یہاں زبانیں بک گئیں ،قلم بک گئے،ضمیر بک گئے،ووٹ بک گئے،اختیارات بک گئے،عزتیں بک گئیں،منصف بک گئے،یہاں تک کہ ایمان بھی بک گئے
تو پھر یہ پی آئی اے کیا چیز ہے
عمران خان سزا سُننے کے بعد مُسکرا رہے تھے
سلمان صفدر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Riyadh