Muhammad Ramzan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ramzan, Digital creator, madina Munawara, Medina.
🕋 Madina Lover
📍 Masjid Nabawi Reels
🤍 Ishq-e-Rasool ﷺ
👉 Follow for peaceبِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم ﷺ ا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ؤ چلو کامیابی کی طرف
مسجد الغمامة 🕌 وہ مبارک مقام جہاں نبی کریم ﷺ نے بارش کی دعا فرمائی
مسجد نبوی کی گیٹ نمبر 19 سے زیارت کروا رہے ہیں اپ لوگوں کو کمنٹ میں ایک بار سبحان اللہ ضرور لکھیں
❤️ ❤️
09/06/2026
یہ کون سی جگہ ہیں کمنٹ بک میں بتائیں
🤲🥰❣️
09/06/2026
🌿 قدرت کا سکون 🌿
زندگی کی دوڑ میں کبھی رک کر فطرت کو بھی دیکھ لیا کرو،
کیونکہ اصل خوبصورتی وہیں ہے جہاں دل کو سکون ملے۔ ✨ 🤲🥰❣️
🌹 محبتِ رسول ﷺ ہی ہماری کامیابی ہے 🌹
اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت ایمان کا حصہ ہے۔ ❤️
درود و سلام پڑھنا نہ بھولیں:
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ
🤲🥰❣️
08/06/2026
✨ بابُ السَّلام — وہ دروازہ جہاں دل سکون پاتا ہے ✨
السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ ❤️
مسجد نبوی ﷺ کے بابُ السلام کے سامنے کھڑے ہو کر دل پر ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہاں پہنچ کر ہر دعا میں سکون، ہر نظر میں محبت اور ہر لمحے میں رحمت محسوس ہوتی ہے۔
اے اللہ! ہمیں بار بار اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین۔ 🤲🌹
ﷺ
مسجد نبوی ﷺ کے سائے میں ❤️ | گیٹ نمبر 5 کے سامنے حاجیوں اور نمازیوں کا خوبصورت منظر
🤲🥰❣️
مسجد نبوی ﷺ گیٹ نمبر 1 — باب السلام کا خوبصورت منظر 🤍🕋
مسجد نبوی ﷺ کے گیٹ نمبر 1 (باب السلام) کے باہر کا روحانی اور پُرسکون منظر 🤍
یہ وہ جگہ ہے جہاں دل خود بخود سکون محسوس کرتا ہے اور آنکھیں عقیدت سے جھک جاتی ہیں۔ مدینہ منورہ کی یہ فضا الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتی ✨🕋
🤲🥰❣️
💚 سبز گنبد ﷺ | دلوں کا سکون، آنکھوں کی ٹھنڈک 💚
❤️ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
07/06/2026
💚 سبز گنبد ﷺ | دلوں کا سکون، آنکھوں کی ٹھنڈک 💚 مسجد نبوی یہ منظر کن کن اچھا لگا ہیں 🤲🥰❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Medina