Arab Updates
Don't forget to subscribe & Follow the channel and click the bell icon to stay connected Thanks Jzai Khair.
10/03/2026
السلام علیک یا رسولَ الله،
السلام علیک یا نبیَّ الله،
السلام علیک یا حبیبَ الله،
السلام علیک یا سیّدَ المرسلین۔
02/03/2026
ایک پاکستانی صفائی کارکن مکہ میں عاجزی کے ساتھ اللہ سے دعا کر رہا تھا کہ اسے رزق عطا کرے، کیونکہ اس کے اپنے وطن میں قرضے بڑھ چکے تھے۔
پھر اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس کے بعد حرمین شریفین کی سرزمین کے ایک مخیر شخص نے اس سے رابطہ کیا۔ اس کی حالت جاننے کے بعد اُس نے اس کے تمام قرضے مکمل طور پر ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
جب اس سے اس دعا کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ وہ وہی رزق والی دعا مانگ رہا تھا جو رسولِ خدا ﷺ نے اس وقت مانگی تھی جب آپ کے پاس ایک مہمان آیا تھا۔
نبی کریم ﷺ نے اپنی ازواجِ مطہراتؓ کی طرف کھانا طلب کرنے کے لیے پیغام بھیجا، لیکن انہوں نے عرض کیا کہ ان کے پاس کچھ نہیں ہے۔
تب آپ ﷺ نے دعا فرمائی:
"اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں، کیونکہ ان دونوں کا مالک تیرے سوا کوئی نہیں..."
اور کچھ ہی لمحوں بعد ایک بھنی ہوئی بکری نبی کریم ﷺ کو ہدیہ کر دی گئی۔
اے اللہ! ہمیں حرام کے مقابلے میں حلال کے ذریعے کافی کر دے،
اور اپنے فضل کے ذریعے ہمیں اپنے سوا سب سے بے نیاز کر دے۔ 🤲
02/11/2025
سعودی عرب: دفاعِ مدنی پیر 3 نومبر 2025 کو دوپہر 1 بجے پورے ملک میں تمام موبائل فونز پر ایمرجنسی الارم بجائے گی۔ یہ صرف سسٹم کی جانچ کا تجربہ ہے، گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ آپ کی سلامتی ہمیں عزیز ہے
وفقاً للتجارب الدورية للمنصة الوطنية للإنذار المبكر في حالات الطوارئ، تقوم المديرية العامة للدفاع المدني بإجراء تجربة على الهواتف المتنقلة في جميع مناطق المملكة، في تمام الساعة الواحدة مساء يوم الإثنين 12/05/1447هـ، ويتطلب ذلك التأكد من تحديث أنظمة التشغيل للأجهزة لضمان وصول الإشعارات والتنبيهات بشكل فعّال.
سلامتكم غايتنا
In line with the periodic testing of the National Early Warning Platform for emergencies, the General Directorate of Civil Defense will conduct a test on mobile phones across all regions of the Kingdom at 1:00 PM on Monday, 12/05/1447 AH. Please ensure your device's operating system is up to date to guarantee effective delivery of notifications and alerts.
Your safety is our priority.
ضروری اعلان !
جن بھائیوں کے پاسپورٹ یا شناختی کارڈز کا اگر کوئی مسئلہ ہے تو
جنرل کونسلیٹ آف پاکستان کی مدینہ منورہ میں آمد ہوئی ہے۔
آج تاریخ بروز جمعہ صبح 8:00 سے شام 5:00 بجے تک موجود رہیں گے۔
مقام' ہوٹل شذا المنورہ عمارت نمبر 3210 حیی المصانع مدینہ منورہ رابطہ نمبر 0559743093 شکریہ
19/05/2025
پیر 19 مئی 2025 کو سعودی عرب میں ریال کا ریٹ
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 26 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 23 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی : 74 روپے20 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 60 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 74 روپے20 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 74 روپے 26 پیسے، فیس: 17.25 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے42 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے39 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی: 22 روپے36 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 22 روپے 50 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے38 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے40 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 32 ٹکا24 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 32 ٹکا 18 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 13 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
21/04/2025
سعودی عرب میں اوسط عمر بڑھ کر 78.8 ہوگئی
سعودی وزارت صحت کے تحت صحت کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں رہائشیوں کی اوسط عمر بڑھ کر 78.8 ہوگئی ہے.
سبق ویب سائٹ کے مطابق کمیٹی نے کہا ہے کہ 2024 کے سروے کے نتائج سے یہ بات معلوم ہوئی ہے جبکہ 2016 میں اوسط عمر 74 سال تھی۔
اس پیشرفت کو اُن تبدیلیاتی اقدامات کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے جو سعودی وژن 2030 کے اہداف کو حاصل کرنے والے پروگراموں کا حصہ ہیں۔
صحت کمیٹی نے بتایا ہے کہ ’یہ پیشرفت جامع صحت پالیسیوں کے نفاذ کا براہِ راست نتیجہ ہے جن میں تمام پالیسیوں میں صحت کے تصور کو فروغ دینا، خوراکی مصنوعات میں نقصان دہ اجزاکی مقدار کو کم کرنا شامل ہیں۔
اس کے علاوہ، ذیابیطس، موٹاپا اور کینسر جیسے دائمی امراض کی بروقت تشخیص کو بھی فعال بنایا گیا جس کا مقصد احتیاطی تدابیر پر زور دینا، علاج کے مواقع کو بہتر بنانا اور معیارِ زندگی کو بلند کرنا ہے
20/04/2025
میری طرح بہت سارے لوگوں کی خواہش ہے کہ مجھے ایسے راستے پر پڑے پیسہ ملیں 😆
There is no driving school with an old license
28/02/2025
سب مسلمانوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو
Saudi hajj Mission 2025
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdmw4XCvZfGiyUvBeWsX96CVZDASUw4oLdDoRIlJvDwt1oa7Q/viewform
سعودی عرب میں ویزا ختم ہو جانے کے بعد!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Al Masjid An Nabvi
Medina
42221