MAW Digital

MAW Digital

Share

Content Creator

05/06/2026

Alhamdolillah For Every Thing ❤️

05/06/2026

Weather in Saudia

04/06/2026
04/06/2026

سید اعجاز حسین بخاری کے ساتھ

03/06/2026

30/05/2026

من العیدین۔ یا سلیمان
تقبل اللہ منا ، ومنکم

13/05/2026

میں اس وقت مکّہ میں مقیم ہوں

حاجیوں کے قافلے جوق درجوق آ رہے ہیں ۔ مکّہ پاک عقیدت و محبت والا شہر ہے اور اسکی اہمیت اتنی ہے کہ خود خدا نے اس کی قسمیں کھائی ہیں !!

آجکل مکہ المکرمہ کے موسم کے بارے میں بات کی جائے تو 46 سینٹی گریڈ پہ درجہ حرارت ہے اور میں نے اپنی آنکھوں سے گرمی کی وجہ سے پرندے مرے ہوے دیکھے ہیں !!!

پوری دنیا سے لوگ حج کرنے کے لیے بیت اللہ کا سفر کر رہے ہیں ۔۔۔

باقی کمنٹ میں بتائیں تصویر میں آپکو کیا نظر آ رہا ہے؟؟؟

07/05/2026

جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور اللہ آپکو جوتوں سے نوازے تو اپنی چال تبدیل نہ کریں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mecca?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Makkah Al Mukarramah
Mecca
24211