Fast point
Fastest news hub
❤️
10/03/2026
وفاقی حکومت نے ہفتے میں چار دن کام اور تین دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
انتہائی افسوسناک نيوز
انا للہ وانا اليہ راجمون
ازاد پتن حادثے میں زخمی ہونے والی لیکچرار پونچھ یونیورسٹی انسا دختر وسیم انتقال کر گئے
10/03/2026
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
تمام احباب ریلی میں چھتری لازمی ہمراہ لائیں 27 جنوری2026 مظفرآباد میں بارش ہے
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر برفباری اور بارش شروع 🌨️
اپنے اپنے علاقوں کی صورتحال سے آگاہ کریں
25/01/2026
آخر کار اسکی ضرورت پڑ گئی
25/01/2026
پھسلن کی وجہ سے لوڈر ٹرک تراڑکھل ھجیرہ روڈ پر حاد ثے کا شکار گاڑی درخت کے ساتھ رک گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
تراڑکھل ہجیرہ روڈ پر حالیہ حادثہ ہم سب کے لیے ایک بڑی نشانی ہے۔ پھسلن کی وجہ سے لوڈر ٹرک کھائی میں گر سکتا تھا، لیکن ایک درخت نے اسے روک کر بڑے جانی نقصان سے بچا لیا۔
یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ سڑکوں کے کنارے درخت لگانا محض شوق نہیں بلکہ ضرورت ہے۔ درخت صرف آکسیجن نہیں دیتے، بلکہ مشکل وقت میں حفاظتی ڈھال بھی بنتے ہیں۔
میرا مطالبہ: انتظامیہ اور عوام مل کر سڑکوں کے کناروں پر مضبوط جڑوں والے درخت لگائیں۔
پیغام: آج کا لگایا ہوا پودا کل کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Makkah
Mecca
11448