zee.39
i love riding
زندگی میں ایک بار چاہے قرض مانگ کر چاہے اپنا گردہ بیچ کر چاہے کسی سے فراڈ کرکے باہر کے کسی ملک ضرور جائیے۔ چاہے دوبئی تک ہو آئیے کسی بھی طرح بس ایک دفعہ بیرون ملک سے ہو آئیے۔ تاکہ آپ کو اندازہ تو ہو آپ کس جہنم میں رہ رہے ہیں۔
ڈیفینس چھاونیاں اور بحریہ ٹاون جیسی کچھ سوسائیٹیز پاکستان کے پوش ترین علاقے سمجھے جاتے ہیں۔ یہ گند دھول مٹی سے اٹے پڑے ہیں۔ ان مہنگے ترین علاقوں میں بھی سانس لینا دشوار ہے۔ نیلا آسمان بارش کے بعد دو گھنٹے دکھائی دیتا ہے۔ امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں پاکستان جتنی گرمی پڑتی ہے لیکن ہر چیز شیشے کی طرح چمک رہی ہوتی ہے۔ بارسلونا، لندن ، ایمسٹر ڈیم کی گلیاں دل موہ لیتی ہیں۔ پاکستان سے باہر جا کر ان گلیوں میں چلتے وقت محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو دنیا میں جنت مل گئی۔ ہمارا ملک جہنم بنا دیا گیا ہے۔
دنیا میں کسی کو روٹی کپڑے اور مکان کا فکر ہی نہیں ہوتا۔ جو خود کماتے نہیں یا کما سکتے نہیں دونوں صورتوں میں ریاست انکے سر پر موجود ہوتی ہے۔ دنیا کی کسی بھی ویلفئیر سٹیٹ میں پیدا ہونے والے لوئر مڈل کلاس کے بچے کو ملنے والی سہولیات، آزادی اور مواقع پاکستان میں پلنے بڑھنے والے کسی جرنیل یا جج کے بچے سے زیادہ میسر ہیں۔
پاکستان میں رہنا کتوں سے بدتر بنا دیا گیا ہے۔ جن کے پاس وسائل تھے وہ دوڑ گئے۔ جو کسی مالی یا سماجی مجبوری کی ڈور سے بندھے ہیں وہ حسرت کا نمونہ بنے ہوئے ہیں۔
اس جہنم زدہ زندگی کے دو ہی ذمہ دار ہیں۔ ایک فوج ہے جو ستر سال سے ملک میں طاقتور تھی دوسرے وہ سیاستدان ہیں جو پچھلے چالیس سال سے اس ملک کو جونکوں کی طرح چمٹے ہوئے ہیں۔ باقی جج ، بیوروکریٹ ، افسران ، انتظامیہ ، صحافی سب کے سب ان دو طاقتوروں کے پالے ہوئے کتے ہیں ۔
30/04/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Haroon Aslam, Ishtiaq Ishi, Ijaz Chheena, Amir Ch, Muhammad Hasnain, Asim Khan, Mohd Furqan Anshari, Zaheer Vicky, Sohail Junejo Sohail, Naeem Nawaz, Abid Ali, Irfan Fazal e Qadir, Ibrar Malik, Zulfiqar Ali, Malik Asad, Shahzad Khuram, Amir Hafeez, Mo Tayyap Kahn
29/04/2024
95 فیصد سرکاری ملازم حرام خور ہے اور5 فیصد پہ مجھے شک ہے
29/04/2024
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sohail Junejo Sohail, Akhtar Gujjar, Muhammad Imran, Naeem Nawaz, Adeel Ali, Faran Khan, Irshad Khan
بلوچ کک باکسر شاہ زیب رند نے اسرائیلی فائٹر کو دوسرے راؤنڈ کے شروع میں ہی کندھے میں کک مار کر ناک آؤٹ کرکے لاکھوں فلسطینیوں کے دلوں کو ٹھنڈا کردیا یاد رھے پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب رند نے اسرائیل کے انٹرنیشنل فائٹر کے چہرے پر بے شمار مکوں اور لاتوں سے تواضح کرکے اپنے دل کی بھڑاس نکال دی پھر دوسرے راؤنڈ کے شروع ہی میں کندھے پر فیصلہ کن کک مار کر اسے ناک آؤٹ کردیا
27/04/2024
26/04/2024
ایک سو دو یونٹ کا بل پچیس سو روپے اور ایک سو نو یونٹ کا بل چھ ہزار روپے واپڈا کا ظلم چیک کریں
خود تو حکومت غریب عوام کو واپڈا کے ظلم سے محفوظ رکھنے میں بلکل لاچار ھے اور اب پاور ڈویژن نے سولر لگانے والوں کی حوصلہ شکنی شروع کر دی ھے، جناب وزیراعظم صاحب اور وزیراعلی پنجاب خدارا اس معاملے کو دیکھیں👇
ہم واپڈا سے بجلی خرید رہے ہیں ایک ریٹ پر۔ سولر لگا کر ہم خود بجلی بنا کر واپڈا کو بیچ رہے ہیں ایک طے شدہ ریٹ پر۔ تقریبا 60 روپے میں خریدتے ہیں اور 21 روپے میں بیچتے تھے۔ جتنا بڑا سولر سسٹم لگا ہے اتنے زیادہ یونٹ بنتے ہیں۔ آپکا بل خرید اور فروخت کے ڈفرینس سے کیلکولیٹ ہوتا ہے۔ پہلے ہی 21 روپے بہت کم ریٹ تھا جو واپڈا آپ سے لیتی تھی، اب یہ ریٹ 10 روپے اور کم کر دیا ہے۔ یعنی اپنا یونٹ 60-70 روپے کا بیچتے ہیں اور
اب صرف 11 روپے کا خریدیں گے۔
25/04/2024
◾ ہفتے کے آخر تک ایک طاقتور اومیگا بلاک کی تشکیل کی وجہ سے طاقتور مغربی ڈسٹربنس کے زیر اثر ترکی, شام، لبنان، فلسطین، اردن، عراق، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات, عمان, ایران قطر، یمن، بحرین، لیبیا اور افغانستان میں موسلا دھار بارشوں، ژالہ باری، پہاڑی برفباری کا سبب بنے گا۔ بہت سے علاقے ایک بار پھر سیلابی صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔
◾ اس کے بعد یہ نظام مئی کے پہلے ہفتے تک پاکستان کے مختلف حصوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے بارے میں تفصیلی اپ ڈیٹ بہت جلد جاری کیا جائے گا ان شاء اللہ!
◾ A Powerful Western Disturbance will cause Heavy Rains, Hailstorms, Mountain Snow in , , , , , , , , , , , , , , and .
Many
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mecca
24243