Azam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azam, Digital creator, .
26/03/2026
Is this True?
24/03/2026
بریکنگ نیوز 🚨 ۔۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش کی پاکستان نے قرارداد کی حمایت کر دی
اس کے بعد عرب ممالک نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کر دی پاکستان نے اُس کی بھی حمایت کردی
پھر امریکا نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کی کہ وہ کیمیائی ہتھیار بنا رہا ہے پاکستان نے امریکا کے مؤقف کی بھی تائید کردی
اس طرح سے ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف قرارداد پیش کی کہ وہ اس پر غیر قانونی طور حملہ کر بیٹھے ہیں پاکستان نے ایران کی قرارداد کی بھی حمایت کردی
ان باتوں کا جائزہ لیتے ہوے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے مندوب سے کہا آپ اس طرح سب کی حمایت نہیں کر سکتے ؟
یہ بات سُن کر پاکستان نے جنرل سیکریٹری کے مؤقف کی بھی حمایت کردی.
پاکستان میں 29 روزے ہونے چاہیے یا 30؟
18/03/2026
کبھی میرا خیال تھا کہ پاکستان انڈیا سے نہیں لڑ سکتا۔۔۔۔ مودی نے چول ماری تو پتا چلا کہ انڈیا نے امریکہ کی منتیں کر کے جنگ رکوائی ۔۔۔۔
ہم اکثر سوچتے تھے کہ اسرائیل پر دنیا کی کوئی طاقت حملہ نہیں کرسکتی۔۔۔۔۔ لیکن اسرائیل نے ایران پر حملے کی چول ماری تو پتا چلا کہ بقول ناصر کاظمی ۔۔۔۔۔۔دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی۔۔۔۔۔۔ لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔۔۔۔
ہمارے زہن میں یہ تاثر بھی بہت مضبوط تھا کہ دنیا میں امریکی بحری بیڑوں سے بڑی کوئی طاقت نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ٹرمپ نے چول ماری کہ اپنے بیڑوں کے ساتھ ایران پر حملہ کر دیا۔۔۔۔۔۔۔ حملے کے پہلے دن کے بعد خلیج فارس میں کسی نے امریکی آبراہام یا جیرالڈ دیکھا ہو تو جو چور کی سزا وہ میری۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سوچتے تھے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے انیس جدید ترین اور محفوظ ترین فوجی اڈے ناقابل تسخیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اسرائیل کے کہنے پر امریکی صدر نے ایران پر حملے کی چول ماری تو پتا چلا کہ مکڑی کا جالا بھی ان سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سمجھتے تھے کہ امریکی صدر اور فوج دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے کل ٹرمپ کو دنیا بھر کی منتیں کرتے دنیا کی ہر گنہگار اور نیک آنکھوں نے خود دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ثابت ہو رہا ہے کہ سپر پاور بس اللہ ہی کی ذات ہے۔۔۔
17/03/2026
🚨BREAKING
Trump complains NATO took billions, but isn’t there when the U.S. needs help securing the Strait of Hormuz.
🚨BREAKING
If Pakistan reaches out, we’re ready to supply oil - and at discounted rates.
-- Russia 🇷🇺
پاکستان کی طرف سے کابل میں اسلحے کا ڈپو اڑھا دیا گیا.
اس حقیقت کے باوجود کہ مسجد الحرام میں 30 لاکھ سے زیادہ نمازیوں کی گنجائش ہے، پھر بھی دیکھیں کہ 27 ویں شب کو قطاریں کتنی دور ہوتی ہیں۔
اللہ ہم پر اسلام کی برکتیں قائم رکھے۔
16/03/2026
99 % Will Fail.
People who don’t post photos On Social media often value:
Privacy
Less validation-seeking
Living offline more
Lower social comparison
Personal boundaries
Sometimes it simply means
they prefer experiencing life over displaying it.