Perfectionists

Perfectionists

Share

Awesome

18/09/2025

یہ اُن کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں
یہ میری خو ہے کہ میں یار یار کرتا ہوں

31/08/2025

‏پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریک غم کوئی اپنے سوا نہ تھا

25/08/2025

چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے

25/08/2025

میں اجنبی زبان میں لکھا ہوا ایک لفظ
صدیاں گزر گئیں سمجھا نہیں گیا

25/08/2025

پھر ہمارے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا، ،سمجھدار، ،ہو تم

25/08/2025

تُو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مجھ سے
تُو جانتا ھے مجھے چپ سُنائی دیتی ہے

25/08/2025

کھائے جاتی تھی کوئی فِکر اُسے
ایسے ہنستا تھا جیسے رویا ہو

24/08/2025

اپنی شادابیاں گنوا بیٹھے
ھو گئے تیرے انتظار کے ہم

21/08/2025

یادوں کی ریل اور کہیں جا رہی تھی پھر
زنجیر کھینچ کر ہی اترنا پڑا مجھے

21/08/2025

میں بھی تھا مرکز نگاہ راحتِ جاں کبھی
گو کہ سوکھ گیا ہوں مگر گلاب تو ہوں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lith?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lith