Sar-e-Khaas
Capturing moments, creating smiles ✨
Entertainment with respect & purpose
Because good content truly matters
13/04/2026
امیروں کے مسئلے بھی امیر ہوتے ہیں کہ بیٹا چھوٹی گاڑی کیوں لے کر گیا، بڑی گاڑی میں کیوں گیا۔
کافی کی جگہ چائے کیوں پی لی؟ صبح ناشتے میں جوس کی جگہ پانی کیوں پی لیا۔
کیسے کیسے عجیب مسئلے ہوتے ہیں نا ان لوگوں کے کہ ہماری اولاد ہم سے پیسہ کیوں نہیں مانگ رہی۔ جبکہ یہی کوئی ہمارے جیسے مڈل کلاس گھرانے ہوں تو پیسے مانگنے پر ہمارے والدین ہمیں گھر سے نکال دیں 🤣 کہ جاؤ بھائی! اپنا کماؤ اور اپنا کھاؤ۔
یہ امیر اپنے بچوں کو پارٹیز میں شامل ہونے کی تاکید کرتے ہیں تاکہ ان کے اچھے connections بن سکیں جبکہ ہم لوگ خاندان کی دعوت میں ہی چلے جائیں تو ہمارے بزرگ ہماری ساری عزت لا پھا کردیتے ہیں 🤣
ابھی یہ “ڈاکٹر بہو” ڈرامے کی پہلی قسط دیکھتے ہوئے مجھے یہی سوچ سوچ کر ہنسی آرہی تھی کہ ہر کلاس کے اپنے مسائل ہیں۔
مڈل کلاس کے اپنے مسائل ہیں جو روٹی کی فکر سے لے کر بجلی، گیس کے بل کی فکر کے بیچ گھومتے رہتے ہیں۔
امیروں کے مسائل یہ ہیں کہ ان کے بیٹے کا شو روم ہو تب بھی انہیں لگتا ہے کہ وہ طارق روڈ پر گاڑیاں بیچ رہا ہے۔ مطلب شو روم ہونا بھی انہیں گاڑیاں بیچنے کے مترادف لگتا
لیکن ایک بات ہے اور وہ دونوں کلاسز میں مشترک ہے۔
“والدین”
پھر چاہے وہ اپر کلاس کے ہوں یا پھر مڈل کلاس کے۔
اولاد کو اپنی مرضی سے کچھ نہیں کرنے دینا۔
انہوں نے اپنے بچوں کا passion یا شوق نہیں دیکھنا، انہیں اپنی اولاد کو بس وہی بنانا ہے جو یہ چاہتے ہیں۔ کیونکہ ان کے ہاں کامیابی کے پیمانے مختلف ہوتے ہیں۔
اگر کوئی ڈاکٹر نہیں بننا چاہتا، اس کا رجحان کسی اور شعبے کی طرف ہو تو وہ کیا ناکام ہوگیا؟
اگر کوئی engineer نہیں بن پایا تو وہ کیا نکما کہلائے گا؟
والدین کے انہی اسٹینڈرڈز کی وجہ سے بہت سارے بچے ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔
پھر بھی مطمئن نہیں ہوتے۔
جان لے کر ہی ان کی جان میں جان آتی ہے 🙂
❇️کاش !! اس نورانی چہرے والے ڈاکٹر کی
سادہ سی باتیں
دوسرے مسیحاؤں کے دل تک پہنچ جائیں
آمین 🤲🙏
ماشاءاللہ یہی دیکھنا باقی رہ گیا تھا
ابو کے جنازے کا منی ویلاگ بنا دیا 👏🏽
Kya Nawaz Sharif ne waqaee yeh kaha hai???
بارہ ارب کا جہاز ، 32000 ڈالرکا ایک گورا ،38000ڈالر کا دوسرا گورا ، بولٹ پروف کروڑوں کی گاڑیاں ، اور بہت ساری عیاشیاں کرنے والے فارم 47 والے چور عوام سے کال کر کے ٹینڈے کی قیمت پوچھتے ہیں 😂
انڈین ڈراموں کو دیکھ کر تو سائنسدان بھی احساس کمتری کا شکار ہو جائیں 😂
゚
دعا زہرا کیس یقیناً سبکو یاد ہو گا۔۔۔انکے والد نے بیٹی کے گھر چھوڑ جانے کی غلطی کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا تھا بلکہ اسکے لیے کھڑے رہے عدالتوں کے چکر لگاتے رہے آج دعا اپنی فیملی کے ساتھ بھر پور زندگی گزار رہی ہے
゚viralシ
اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا..
خان کا صرف قصور کہ وہ ان بے غیرتوں سے انقلاب کی امید لیے بیٹھے ہیں۔۔۔
ویسے کیڑا بچ گیا یا مرگیا؟
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آ گئ
خاتون اہلکار رو رو کر بتا رہی ہے کہ اسے مارا گیا
یہ سب ملاوٹ کرنے والے گھٹیا لوگ عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں بدمعاشی بھی دکھا رہے ہیں😡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
King Abdullah Road Cross 5 Alkhobar North Alkhobar KSA
Khobar
31952
Opening Hours
| Monday | 9am - 7pm |
| Tuesday | 9am - 7pm |
| Wednesday | 9am - 7pm |
| Thursday | 9am - 7pm |
| Saturday | 9am - 3pm |
| Sunday | 9am - 7pm |