JKLF
�I proud to be a Kashmir�
95 Nationl Day 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
01/09/2025
کوٹلی عدالت سے بے گناہ قرار دینے اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے سفر کی اجازت ملنے کے باوجود لاہور ایئرپورٹ پر ڈاکٹر ریحان توقیر کو فلائٹ سے آف لوڈ کر کے ایف ائی اے پاکستان نے رات بھر سے حراست میں لے رکھا ہے۔ یہ اقدام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی، لاقانونیت، ننگی بدمعاشی اور کشمیریوں سے پاکستانی اداروں کی نفرت کا اظہار ہے۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اس غیر انسانی اور غیر قانونی حرکت کی شدید مذمت کرتا ہے۔
تنظیمی سطح پر آج ہی ڈاکٹر توقیر گیلانی کی فیملی کو پاکستانی اداروں کی جانب سے انتقام کا نشانہ بنانے کی مذموم حرکات کے خلاف اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا۔
30/08/2025
راولاکوٹ شہر کے اندر و گردونواح میں جو لوگ موجود ہیں ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ جلد از جلد سٹی تھانہ راولاکوٹ کے دھرنا میں تشریف لائیں،،!!!
#ایڈمن
ڈرائیور حضرات عوام سے اپیل ہے آج گاڑی روڈ پر نہ نکالیں سفر سے گریز کریں
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/06/2025
30/06/2025
کبھی بھی نا امید مت ہونا 🌺
زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے 💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
91
Jeddah
22230