fun&play

fun&play

Share

entertainment comedy video and reels

Photos from fun&play's post 10/09/2026

جب گاڑی مکینک کے پاس کام نہ ہو تو پھر فارغ بیٹھے ہو تو ایسا کچھ ہی ہوتا ہے یہ مکینک بھی فارغ بیٹھا ہوا تھا تو اس نے ائل فلٹر سے کپ بنا لیا کہتا ہے اب ٹوٹنے کا خطرہ نہیں ہے جیسے مرضی استعمال کرو 😜

Photos from fun&play's post 10/09/2026

لگتا ہے یہ بھائی نشے میں تھا یہاں اس کو پتہ نہیں چلا زردے کی دیگ میں لال مرچ ڈال دی اور اوپر سے اب بنس رہا ہے کہتا ہے کچھ نہیں ہوتا میں ابھی ان چاولوں کو دھو دوں گا تو یہ صحیح ہو جائیں گے 😓

Photos from fun&play's post 10/09/2026

اس کو پکڑنے والا کوئی نہیں ہے بچے کی زندگی کے ساتھ کھیل رہا ہے نیچر پالش کے اندر کتنے کیمیکل ہوتے ہیں اور یہ گندا انسان بچے کے کپڑے اتار کر اس کی بیک سے ٹیبل پر ڈیزائن بنا رہا ہے افسوس ہے ایسے لوگوں پر 😓😱

Photos from fun&play's post 10/09/2026

یہ دونوں بہنیں کافی دیر کے بعد ملی تو بیج سڑک میں ہی ایک دوسرے کو جپیاں ڈالنی شروع کر دی یہ بھی نہیں دیکھا کہ یہ روڈ ہے تم نے ملنا ہے تو گھر جا کے مل لینا درمیان روڈ میں ہی شروع ہو گئی 🤣

Photos from fun&play's post 10/09/2026

میں تو پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں ٹائلز کیلوں کے ساتھ لگائی جا رہی ہے کہ اس طرح ٹائلز لگائی جا سکتی ہیں یا بس ڈرامہ ہی ہے 😱

Photos from fun&play's post 10/09/2026

میں صدقے جاؤں ایسے ماں باپ پر ماں باپ کے لیے پیسے معنے نہیں رکھتے یہ بھائی کا بازو کا مسئلہ تھا تو یہ بغیر کسی سامان کے اور کسی چیز کی پاکستان ایا تو ماں اپ نے ا کے بڑھ کر اس کا منہ چوم کر اور پیار دے کر اس کو ساتھ لے گئے اللہ تعالی سب کے ماں باپ کو لمبی زندگی دے 🤲🥰

Photos from fun&play's post 09/09/2026

اس بھائی کی کاریگری دیکھ لو ادھا پلاسٹک کھلا رہا ہے کسٹمر کو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے پاکستان میں انسانی جانوں کے ساتھ کھیل رہا ہے یہ ادمی 😭

Photos from fun&play's post 09/09/2026

پاکستان کے اس نمونے کے بارے میں اپ کیا کہنا چاہیں گے جو اپنی مثال اپ ہے جس نے شلوار میں ناڑے کے ساتھ دو دو کلو کے ارٹیفیشل پھول باندھے ہوئے ہیں جیسے ٹریکٹر کے اگے لگے ہوتے ہیں اور اوپر سے بدمعاشی والے سٹائل مار رہا ہے🤣

Photos from fun&play's post 09/09/2026

گھر سے گاڑی نکالتے وقت ڈرائیور سے گاڑی سامنے دیوار میں جا لگی اب ڈرائیور کا کہنا ہے کہ دیوار ہی غلط جگہ بنی ہے میری غلطی نہیں ہے 😜

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fun&play posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jeddah.