Cricket With Samad
🏏 Welcome to Cricket with Samad
🎬 Expert Opinions & Cricket Analysis
⚡ Fast Updates | Honest Reviews
🚀 Join the cricket family!
جو میرے ساتھ ہوا، میں نہیں چاہتا کہ وہ کسی
اور کے ساتھ ہو عثمان قادر کا بڑا بیا ن سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ گردش کر رہا ہے
کہ عثمان قادر نے نوجوان اسپنر سفیان مقیم کو مشورہ دیا ہے کہ اگر واقعی انہیں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے پیشکش ملی ہے تو وہ موقع سے فائدہ اٹھائیں
اور بیرونِ ملک کرکٹ کھیلنے پر غور کریں،، عثمان قادر نے یہ بھی کہا کہ میں نے بھی ماضی میں آسٹریلیا چھوڑ کر پاکستان کے لیے کھیلنے کا انتخاب کیا تھا، تاہم ان کے مطابق انہیں وہ مواقع نہیں ملے جن کی توقع تھی یہاں پر صرف سفارشیوں اور پرچیوں کی جگہ ہے ٹیلنٹ کا نہیں
08/06/2026
بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ نے ویبھو سوریا ونشی کے والدین سے سری لنکا اور برطانیہ کے دوروں پر ساتھ جانے کی درخواست کی ہے، بھارتی بورڈ نے والدین کو کھلاڑی کے ساتھ جانے کے لیے خصوصی استثنیٰ دیا ہے۔
15سالہ سوریاونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ، والدین کو بھی ساتھ رکھا جائیگا ویبھو سوریا ونشی ابھی بچوں میں شمار ہوتے ہیں اور سینئر ٹیم کو پہلی مرتبہ جوائن کر رہے ہیں: رپورٹ
اطلاعات کے مطابق شاداب خان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے آندھی اور طوفان سے نکلے نہیں پھر زلزلہ آ گیا 🧐
عباس آفریدی، کامران غلام اور شاہ زیب خان جیسے بہترین اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو بھی کیمپ میں شامل نہیں کیا گیا۔ اگر کارکردگی کو معیار بنایا جائے تو ان کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
موجودہ کیمپ کی سلیکشن پر سوالات اٹھ رہے ہیں کیونکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حقیقی ٹیلنٹ کو مکمل مواقع دینے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی جا رہی۔ پاکستان کرکٹ میں میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ونڈے سیریز کا آغاز آج سے ۔۔۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 10 بجے شروع ہو گا ❤️
بنگلہ دیش کی ٹیم ونڈے ہسٹری میں صرف ایک بار آسٹریلیا کو شکست دینے میں کامیاب ہو سکی 💔
بنگلہ دیش کے پاس تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع 🤷
کامران غلام اس وقت نیشنل ٹی20 کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں پاکستان ٹیم میں کسی بھی فارمیٹ میں جگہ نہیں مل رہی۔
ہم کب تک کامران غلام کے ساتھ ناانصافی کرتے رہیں گے، جبکہ وہ نیشنل ٹی20 کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں لیکن پھر بھی انہیں پاکستان ٹیم میں موقع نہیں دیا جا رہا؟
cricket news
08/06/2026
سسر صاحب کے بقول انکا داماد پاکستان کو ورلڈکپ جتوا سکتا ہے🤭🤭
08/06/2026
عثمان قادر: 🗣️🗣️
میری زندگی کا سب سے غلط فیصلہ شائد یہی تھا کہ میں نے آسٹریلیا چھوڑ کر اپنے ملک کی نمائندگی کو چن لیا حالانکہ یہ بھی میرا ذاتی فیصلہ نہیں تھا بلکہ اپنے باپ اور پاکستان کے مایاناز لیگ سپنر عبد القادر کی وجہ سے اپنے ملک کی نمائندگی کو چن لیا۔۔
شائد آج میں آسٹریلیوی ٹیم کا مستقل رکن ہوتا۔۔۔
02/06/2026
صاحبزادہ فرحان معاز صداقت بابر اعظم سلمان علی آغا عبدالصمد اج کے میچ کی شکست کے زمہ دار ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jeddah