wasim
پیج کو لائک کرو
16/06/2026
سعودی لوگوں کی سادگی دیکھو کبھی میں کپڑوں کے بارے میں نہیں سوچا کہ یہ کام کرنے والا ہے یا اس کے کپڑے خرا ب جیسی بھی ہوں یہ ان چیزوں سے مطلب نہیں کرتے میں نے اپنے پاکستان میں دیکھا ہے بہت سارے لوگ جن کے پاس کیسا رہتا ہے وہ اپنے سے نیچے بندے کو انسان ہی نہیں سمجھتے لیکن یہاں ایسا نہیں ہے ہمارے ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں ہمارے ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں اور کبھی ایسا دل میں نہیں رکھتے کہ یہ ہم سے کمتر ہے یہاں یہ کام کرنے والا ہے ہم ان کے ساتھ بہت سے مذاق بھی کر لیتے ہیں
اس کی تاریں انشاءاللہ دو دن کے اندر ڈال دیں گے
15/06/2026
یہ میری ٹیم ہے اور ہم کام ختم کر کے اب ٹائم کے ساتھ گھر جانے لگے ہیں
15/06/2026
صبح سے شام تک کام کرنا اور پھر تھکے ہارے گھر کی طرف واپسی پردیس میں لائف ایسے ہی چلتی رہتی ہے
13/06/2026
اج کل سعودی زیادہ سخان فوری لگا رہے ہیں پر میرے نظریے کے مطابق یہ والا سخان صحیح ہے اپ کی کیا رائے ہے اس میں
اج میں نے یہ کام کیا ہے
12/06/2026
اب اس کی رات کے وقت موٹر خراب ہو گئی تھی اور جب اس نے فون کیا اسی وقت ہی بھاگا ایا اس کو صحیح کرنے کے لیے کیونکہ پانی کے بنا اور روشنی کے بنا نہیں رہ جاتا گرمی
12/06/2026
یہ کسی بھائی نے پکچر سینڈ کی ہے یہ والی موٹر پریشر کے لیے صحیح رہتی ہے میں نے کبھی یوز نہیں کی یہ والی اگر کسی بھائی نے یہ والی استعمال کی ہے تو کمنٹس کریں انشاءاللہ میں بھی یہی خرید کر لگایا کروں گا
12/06/2026
جمعہ مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Jeddah