Deen.e.muhammad.pbuh

Deen.e.muhammad.pbuh

Share

All about the religion of our beloved Prophet Muhammad ﷺ

30/04/2024

03/04/2024

Surat Bani Israel No 17 : Ayat No 23
*Order of Allah for Prayers & Respect for Parents*

*وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا یَبۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوۡ کِلٰہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنۡہَرۡہُمَا وَ قُلۡ لَّہُمَا قَوۡلًا کَرِیۡمًا ﴿۲۳﴾*

*اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو ، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو ۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو ، اور نہ انہیں جھڑکو ، بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو ،*

*And your Lord has decreed (Ordered) that you not prayers (Ibadat) except Him, and to parents keep the best treatment. Whether one or both of them reach to old age [while] with you, say not to them [so much as], "uff," (any disrespect) and do not repel them but speak to them respectfully with noble words.*

28/11/2023

*یوم حساب کے موقع پر اللہ کی عدالت میں خائن انسانوں کی وکالت کون کریگا۔؟*

هٰۤاَنۡتُمۡ هٰٓؤُلَۤاءِ جَادَلۡـتُمۡ عَنۡهُمۡ فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا فَمَنۡ يُّجَادِلُ اللّٰهَ عَنۡهُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ
اَمۡ مَّنۡ يَّكُوۡنُ عَلَيۡهِمۡ وَكِيۡلًا.

ہاں!
تم لوگوں نے اِن مجرموں کی طرف سے دنیا کی زندگی میں تو جھگڑا کر لیا،
مگر قیامت کے روز ان کی طرف سے کون جھگڑا کرے گا؟
آخر وہاں کون اِن کا وکیل ہوگا؟

النساء: 109

خائن سے مراد خیانت کرنے والا ھے
اللہ رب العزت ھمیں خیانت سے بچائے اور جو حق سلب کر بیٹھے ھیں انھیں حق ادا کرنے والا بنائے

24/11/2023

‏لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ

23/11/2023

‏• اُلجھے ہوئے ذہنوں کو سجدے سُلجھا دیتے ہیں۔

19/11/2023

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ

16/11/2023

Beautiful calligraphy

15/11/2023

Karbala, Iraq

15/11/2023

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۝ تُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ [آل عمران:26- 27].

14/11/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉

عبدالمولي البلة عبدالمولي, Sajid Fayyaz, Shoaib Rajoka, Md Kajol, Yousif Alaa

11/11/2023

نادِ على

10/11/2023

Beautiful Calligraphy

Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


King Fahad Street
Jeddah
21432