Comedy lovers

Comedy lovers

Share

میں تاش کے پتوں کے جیسا ہوں

جس دن میں چلوں گا

اس دن زندگی بدل دوں گا

25/02/2026
03/10/2025

:پاکستانی پاسپورٹ پر باہر جانے والے غیرت مند کشمیری اج ہی اپنا پاسپورٹ پھاڑ کر اپنے خودمختار ہونے کا ثبوت دیں۔ صرف غیرت مند

18/04/2025

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک درزی اپنی دکان میں بیٹھا کپڑے سی رہا تھا۔ کہ اچانک سے وہاں ایک ہاتھی کا بچہ آگیا۔ اور اچانک اونچا اونچا بولنے لگا۔ درزی نے اس کو ایک روٹی کا ٹکڑادیا۔ وہ تھی ہمیشہ درزی کی دکان پر آتا تھا۔ ایک دن ہاتھی آیا لیکن درزی نے اس کو روٹی کے بجائے سوئی چبھادی ۔ ہاتھی بھاگ گیا۔ اگلے دن ہا تھی پھر آگیا لیکن اس کی سونڈھ کیچڑ سے بھری ہوئی تھی۔ اور اس نے اپنی سونڈھ سے کیچڑ درزی کے کپڑوں پر پھینک دیا۔ درزی کے سارے کپڑے خراب ہو گئے۔ درزی سر پکڑ کر رونے لگ گیا۔ اس کہانی سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ جیسا کروگے ویسا بھرو گے۔
is mentioned once that a tailor was sitting in his shop sewing clothes. Suddenly a baby elephant came there. And suddenly he started talking loudly. The tailor gave him a piece of bread. He always came to the tailor shop. One day an elephant came but the tailor stuck a needle instead of bread. The elephant ran away. The next day Ha Thi came again but her trunk was full of mud. And he threw mud with his trunk on the tailor's clothes. All the tailor's clothes were spoiled. Darzi held his head and started crying. From this story we get a lesson that as you do, so will you.

18/04/2025

ہاتھی اور درزی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک درزی اپنی دکان میں بیٹھا کپڑے سی رہا تھا۔ کہ اچانک سے وہاں ایک ہاتھی کا بچہ آگیا۔ اور اچانک اونچا اونچا بولنے لگا۔ درزی نے اس کو ایک روٹی کا ٹکڑادیا۔ وہ تھی ہمیشہ درزی کی دکان پر آتا تھا۔ ایک دن ہاتھی آیا لیکن درزی نے اس کو روٹی کے بجائے سوئی چبھادی ۔ ہاتھی بھاگ گیا۔ اگلے دن ہا تھی پھر آگیا لیکن اس کی سونڈھ کیچڑ سے بھری ہوئی تھی۔ اور اس نے اپنی سونڈھ سے کیچڑ درزی کے کپڑوں پر پھینک دیا۔ درزی کے سارے کپڑے خراب ہو گئے۔ درزی سر پکڑ کر رونے لگ گیا۔ اس کہانی سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ جیسا کروگے ویسا بھرو گے۔

17/04/2025

چیونٹی اور ٹڈا
ایک چیونٹی تھی۔ وہ کہیں جارہی تھی۔ راستے میں ایک مڈ املا، نڈا کہنے لگا چیونٹی بہن ، زر ارک جاؤ“۔ چیونٹی رک گئی۔ پوچھنے لگی، کیابات ہے ؟ ٹڈے نے کہا ” میٹھی میٹھی ہوا چل رہی ہے۔ آؤ باغ میں کھیلیں “۔ چیونٹی نے کہا میں کیسے کھیلوں۔ مجھے دانے اکٹھے کرنے ہیں۔ جب برسات آئے گی تو چھوٹی چھوٹی چیونٹیاں کیا کھائیں گی ؟ مجھے گھر بھی ٹھیک کرنا ہے۔ برسات کے پانی سے گھر ٹوٹ سکتا ہے۔ مڈے نے کہا ”ہم تو کھیلتے ہی ہیں جی “۔ ایک دن بادل آگئے۔ بارش ہونے لگی۔ نڈا بھیگتا ہوا آیا۔ چیونٹی کا دروازہ کھٹکھٹا کر کہنے لگا۔ چیونٹی بہن مجھے بھی اپنے گھر میں تھوڑی سی جگہ دے دو۔ میں بری طرح بھیگ گیا ہوں۔ جب تک بارش رہے گی۔ اس وقت تک یہاں رہوں گا۔ پھر چلا جاؤں گا“۔ چیونٹی بولی، "بھائی ٹنڈے تم نے سارا سال کام نہیں کیا۔ تم نے اپنا گھر نہیں بنایا۔ مشکل وقت کیلئے کچھ اناج بھی جمع کر کے نہیں رکھا۔ جاؤ میں تمہاری مدد نہیں کر سکتی۔ جو سستی کرے اس کی سزا یہی ہے “۔ ٹڈا گڑ گڑایا۔ ” چیونٹی بہن اس بار معاف کر دو۔ آگے سے محنت کیا کروں گا"۔ چیونٹی نے ٹڈے کو چاول کے کچھ دانے دئے۔ کہنے لگی، "لو کھالو، لیکن میرے گھر میں تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں ہے “۔ ٹڈاروتی شکل لئے ہوئے چلا گیا۔
چیونٹی مڑا راہ میں رکنا جمع کرنا بارش بھیگتا ہوا کھٹکھٹانا بڑی غزا مشکل کا وقت است محنت کرنا مرد

17/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

17/04/2025

The Ant and the Grasshopper
There was an ant. She was going somewhere. A mid spell on the way, Nada said, "Ant sister, come here." The ant stopped. She asked, "What's going on?" The grasshopper said, "Sweet, sweet wind is blowing." Come and play in the garden." The ant said, "How can I play? I have to collect grains. What will the little ants eat when it rains? I also have to fix the house. The house can be broken by the rain water. The ant said, "We are playing." One day the clouds came. It started raining. Nada came soaking wet. The ant knocked on the door and said, "Ant sister, give me a little space in your house." I'm soaked. I'll stay here as long as it rains. Then I'll leave." The ant said, "Brother Tande, you have not worked all year. You have not built your house. You have not even stored some grain for the hard time. Go, I cannot help you. This is the punishment for those who are lazy." Tada molasses. "Ant sister, forgive me this time. I will work hard from now on." The ant gave some grains of rice to the grasshopper. She said, "Eat, but there is no place for you in my house." Tadaruti took the form and left.
ant detour stop in the way collect rain drenched knock big gazza hard time hard work man

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah
23343