Pak Oversees.com
Legal services provider for Overseas Pakistanis
04/12/2022
استادِ محترم شیخ اظہر حسین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سے پہلی ملاقات ان کے چیمبر میں ہوئی اور کل ان کے ڈیرے پر دوسری ملاقات ہوئی
واقعی بڑے لوگوں میں بڑی خوبیاں ہوتی ہیں
اسلام علیکم
اوورسیز پاکستانیوں کو خوش آمدید
اگر آپکےکوئی قانونی معاملات ہوں چاہے وہ دیوانی نوعیت کے ہوں یا فوجداری مقدمات ہوں یا پھر سائیبر قوانین سے متعلق ہوں آپکے مکانات دکانات پر کسی نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہو اور آپ وہ قبضہ واگزار کروانا چاہتے ہوں یا فیملی سے متعلق مسائل ہوں تو بلا جھجھک رابطہ کیجیے انشاللہ آپکا ہر کام تسلی بخش ہوگا
اسکے علاوہ سفر سے پہلے یا سفر کے دوران یا سفر کے بعد کسی بھی ملک کے ویزہ سے متعلق معلومات لینا چاہتے ہیں یا وہاں کسی مشکل کا شکار ہیں تو ہمارا ادارہ آپکی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت موجود ہے
اگر آپ پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں تو ویزہ کنسلٹنسی کے لیے ہماری ٹیم آپکی رہنمائی کے لیے ہر وقت دستیاب ہے
وارننگ
ویزہ کی خریدوفروخت کا کام نہیں کیا جاتا
ماہر وکلاء کی ٹیم آپکی معاونت کے لیے ہر وقت موجود ہے
رابطہ کے لیے واٹس ایپ نمبر
009660597831419
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
DIST Faisalya
Jeddah
22230
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |