Knowledge State
All about history, knowledge, facts, general knowledge, Islamic history.
04/05/2024
سی ایس ایس 2023 میں پاس ہونے والے 386 میں سے 210 کینڈیڈیٹس (candidates) کو گروپس الاٹ کردیئے گئے۔
عالمی یومِ مزدور دے اُتے اپنے پنجابی تے پاکستانی دوستاں لئی جرمنی دے زمیندارے دا اِک منظر۔
نوٹ: چوہدری روبرٹ جٹ اِک فرضی نام اے
جرمنی کے ایک گاوں کا موازانہ پاکستانی شہر کے ساتھ اور پاکستانی شاپروں سے گزارش
السلام علیکم!
سی ایس ایس 2024 کے امتحانات دینے کے بعد پڑھائی کے سلسلے میں جرمنی آگیا ہوں۔ یہاں کے حالات و واقعات وقتاً فوقتاً شیئر کروں گا۔
پی ایم ایس پنجاب کی اپلائی کرنے کی تاریخ صرف ان سٹوڈنٹس کے لیئے بڑھی ہے جنہوں نے کورٹ سے آرڈرز لیئے ہیں سب کے لیئے نہیں بڑھی۔
جس جس نے بھی CSS-2024 کے پیپرز دیئے ہیں اللّٰہ پاک سب کے لیئے بہتری فرمائے۔ آمین
29/01/2024
Best of luck all✌🏿
Will meet after exams..!!
12/01/2024
پاکستان کے صوبیدار عبدالخالق جو کہ Flying bird of Asia کے نام سے مشہور تھے۔ انہوں نے پاکستان کے لیئے عالمی دوڑ کے 100 میٹر اور 200 میٹر کے مقابلوں میں 36 سے زائد گولڈ میڈل جیتے اور انڈین وزیرِاعظم جواہر لال نہرو کی طرف سے انہیں Flying bird of asia کا خطاب مِلا۔ لیکن ان کا ذکر ہمیں پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتا اور نہ ہی لوگ ان کو جانتے ہیں۔ ان کا شمار ایشیا کے پہلے اور دنیا کے ٹاپ 10 ایتھلیٹس میں ہوتا تھا۔
🇵🇰
09/01/2024
Rules for precis writing.
"One precis a day keeps the failure away."
25/12/2023
Rules for adjective correction
20/12/2023
Fully funded PhD position
19/12/2023
Rules for article correction
Use of a, an, the.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jeddah