Babar Azam's Fans
Please follow the page
09/02/2026
The India-Pakistan match in the T20 World Cup will go ahead as scheduled after Pakistan's government decided to withdraw its boycott call following persuasion from Bangladesh and Sri Lanka, ending an impasse that cast a shadow on the ongoing tournament.
The game against India is scheduled to be held in Colombo on February 15.
09/12/2025
Breaking News 🚨
Fakhar Zaman to retire after 2026 t20 world Cup
08/12/2025
Pakistan captain sets his eyes on the prize 👀
(Cricket, Pakistan, T20 Word Cup 2026)
07/12/2025
چلو بھائی اب یہ دیکھنا باقی تھا!!
07/12/2025
ایک سیریز میں
ویراٹ کوہلی نے 302 رنز بنائے ✅
بابر اعظم نے 276 رنز اسکور کیے ✅
لیکن اصل فرق رنز سے نہیں، حالات سے بنتا ہے۔
بابر اعظم نے یہ کارنامہ اسٹریلیا جیسے مشکل حریف کے خلاف سرانجام دیا، جہاں ہر گیند امتحان ہوتی ہے
اسی لیے ہمارے لیے ہمیشہ کنگ بابر اعظم 🇵🇰🔥
06/12/2025
🚨 آج کوہلی کی سنچری نہیں۔ 🥱
اس کا مطلب ہے؛ 😏
♦️ بابر اعظم اب بھی ایک ہی تاریخ میں دو مختلف مواقع پر تین مسلسل سنچریاں اسکور کرنے والا واحد بیٹر ہے۔ 👑🤩🔥
♦️ بابر اعظم اب بھی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا بیٹر ہے (ویسٹ انڈیز کے خلاف 360 رنز) 😋❤
06/12/2025
پاکستان کے حق میں بیان ابھیشیک شرما کو مہنگا پڑ گیا بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
ابھیشیک شرما نے حال ہی میں ایک ایسا بیان دیا ہے جو کرکٹ شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث ہے ابھیشیک نے کہا کہ بچپن سے میرا خواب تھا کرکٹ کھیلنا میں جس کھلاڑی کو دیکھ کر بڑا ہوا وہ کوئی اور نہیں بلکہ میرا آئیڈل ہے میں نے سخت محنت کی خود کو اس جیسا بنانے کی کوشش کی اور بھگوان نے میری مدد کی، میں اس جیسی بیٹنگ ضرور کر سکتا ہوں۔۔
اوہ!! نہیں وہ میرے بس کی بات نہیں میں اس کے برابر نہیں پہنچ سکتا، یوں تو مجھے ایڈم گلکرسٹ کی بیٹنگ نے بھی متاثر کیا، لیکن سچ یہ ہے کہ آج جو کچھ میں ہوں، وہ خوشدل شاہ کی وجہ سے ہوں۔
04/12/2025
Coach Saab Enjoying Winter Vacation 🥲😍... See more
03/12/2025
Pakistani beauty and telented women Cricketer Eyman Fatima
02/12/2025
بالآخر وہ خبر آگئی جس کا شائقین کو برسوں سے انتظار تھا—ٹریوس ہیڈ پانچ سال بعد پہلی بار پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے! ذرائع کے مطابق PSL مینجمنٹ گزشتہ چند ماہ سے ہیڈ کے ساتھ رابطے میں تھی اور اب انہوں نے باقاعدہ طور پر لیگ میں شرکت کی حامی بھر دی ہے۔ یہ شمولیت نہ صرف ٹیموں کے بیلنس کو بدل دے گی بلکہ ٹورنامنٹ کی دلچسپی بھی کئی گنا بڑھا دے گی، کیونکہ ہیڈ کی دھواں دار بیٹنگ اور بڑا اسٹیج پر پرفارم کرنے کی صلاحیت PSL کو نئی ہائپ دینے والی ہے۔
😘🥰
01/12/2025
الحمدللہ!
اب صرف میدانِ کرکٹ میں نہیں، پاکستان تعلیم کے شعبے میں بھی ہندوستان کو پیچھے چھوڑ رہا ہے۔ 🇵🇰📚
ڈیبیٹ ہال میں پاکستان اور انڈیا کے طلبہ کے درمیان ہونے والی بحث میں ووٹنگ کروائی گئی،
جس میں پاکستانی اسٹوڈنٹس نے 106 ووٹ حاصل کیے، جبکہ انڈین اسٹوڈنٹس محض 50 ووٹ لے سکے۔
یہ کامیابی بتاتی ہے کہ پاکستانی طلبہ نہ صرف ذہین ہیں بلکہ ہر میدان میں آگے بڑھ کر نام روشن کر رہے ہیں۔
پاکستانی اسٹوڈنٹس—ویل ڈن! شاندار کارکردگی! ✨🔥
01/12/2025
INSHALLAH Hundred Loading 💯🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Jeddah