Daily Pakistan HD
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakistan HD, Digital creator, Jeddah.
Travel and Tourism Guide .
تازہ ترین معلومات،سیاحتی مقامات کی معلومات مانسہرہ سرن ویلی گیسٹ ہائوس روم بکنگ و دیگر معلومات ٹوریسٹ گائیڈ کاروباری،فلاحی،تشہیر ،پرگراموں کی کوریج انٹرویئوں کیلئے بھی ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
0315,3197753
11/06/2026
🚨 مانسہرہ سرن ویلی کے جنگلات جل رہے ہیں – سرن ویلی سم الٰہی منگ ڈاڈر،بھوگڑمنگ کو بچاؤ! 🚨دوستو، انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ یہ بات شیئر کر رہا ہوں کہ مانسہرہ کے علاقے سم الٰہی منگ اور اس کے ارد گرد کے جنگلات میں اس وقت ہولناک آگ لگی ہوئی ہے۔لیکن انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ نہ ہی سرکاری ملازمین اس طرف کوئی توجہ دے رہے ہیں اور نہ ہی کوئی ہماری فریاد سننے والا کوئی نہیں۔ جنگلی حیات کا خاتمہ: جنگل کے بے زبان جانور، پرندے اور قیمتی درخت جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ ہمارا پورا ایکو سسٹم تباہ ہو رہا ہے۔• سانس لینا محال: دھوئیں کے گہرے بادلوں اور موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے پورے علاقے میں سانس لینا انتہائی دشوار ہو چکا ہے۔ بچے اور بوڑھے بیمار ہو رہے ہیں۔یہ صرف درختوں کی آگ نہیں ہے، یہ ہماری زندگیوں، ہماری صحت اور ہماری نسلوں کی تباہی ہے!میری اعلیٰ حکام، ڈی سی مانسہرہ (DC Mansehra)، محکمہ جنگلات کے افسران اور خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ (PDMA KP) سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے ہوش کے ناخن لیں اور سم الٰہی منگ کے جنگلات کی اس آگ کو بجھانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ٹیمیں روانہ کریں آگ لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر (SHARE) کریں تاکہ ہماری آواز ان حکمرانوں اور افسران کے کانوں تک پہنچ سکے جو سوئے ہوئے ہیں۔
مانسہرہ کی بہترین اور قابلِ اعتماد کمپیوٹر شاپس میں سے ایک ہے، جو اولڈ کالج روڈ، نزد کہو والی زیارت، محلہ خان بہادر، مانسہرہ میں واقع ہے۔ یہاں جدید اور بہترین کوالٹی کے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، پرنٹر، سکینر اور تمام کمپیوٹر ایکسیسریز مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
اس کے علاوہ یہاں:
کمپیوٹر ریپئرنگ
پرنٹر ریپئرنگ
پرنٹر کارٹریج / ٹونر
کمپیوٹر پارٹس اور ایکسیسریز
بہترین سروس اور مناسب ریٹ کے ساتھ فراہم کیے جاتے ہیں۔
📍 مقام: اولڈ کالج روڈ، نزد کہو والی زیارت، مانسہرہ
📞 رابطہ نمبر: 0345,6422888
مانسہرہ میں کمپیوٹر اور پرنٹر سے متعلق معیاری سامان اور قابلِ اعتماد سروس کے لیے یہ ایک بہترین انتخاب ہے۔
゚
ایگریکلچر ریسرچ سٹیشن بفہ مانسہرہ میں اے ڈی پی (ADP) سکیم کے تحت زعفران کی کاشت اور پیداواری ٹیکنالوجیز کے حوالے سے دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی پروگرام میں علاقے کے زمینداروں اور کسانوں نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کے دوران ماہرین زراعت نے شرکاء کو زعفران کی کامیاب کاشت، زمین کی تیاری، بیج کے انتخاب، آبپاشی، کھادوں کے متوازن استعمال، جڑی بوٹیوں کی تلفی، بیماریوں اور کیڑوں سے بچاؤ سمیت برداشت اور بعد از برداشت مراحل کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی۔
ماہرین نے اس موقع پر بتایا کہ زعفران ایک قیمتی اور منافع بخش فصل ہے جس کی کاشت سے کسان اپنی آمدن میں نمایاں اضافہ کر سکتے ہیں۔ تربیتی پروگرام کے اختتام پر فیلڈ وزٹ کروایا گیا اور شرکاء کو عملی مشق بھی کروائی گئی تاکہ وہ جدید پیداواری ٹیکنالوجیز کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں اور اپنی زمینوں پر کامیابی سے نافذ کر سکیں۔
゚
KP Forest Department Of Agriculture District Khyber Agricultural Research Station Baffa mansehra Bureau of Agriculture Information Khyber Pakhtunkhwa Pakistani agriculture
سرن ویلی ڈاڈر کا خوبصورت ویئو
سرن ویلی
مانسہرہ کی خوبصورت وادی سرن ویلی اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ دریائے سرن کے کنارے واقع سرسبز و شاداب پہاڑ، گھنے جنگلات اور دلکش مناظر اس وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
اگر آپ سرن ویلی کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہم آپ کے لیے بہترین ٹوریسٹ گائیڈ سروس، ہوٹل روم بکنگ اور مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ہماری تجربہ کار ٹیم سیاحوں کو اپنی نگرانی میں سرن ویلی کے خوبصورت پکنک پوائنٹس اور سیاحتی مقامات تک لے جاتی ہے تاکہ آپ کا سفر محفوظ، یادگار اور پُرسکون رہے۔
📞 رابطہ نمبر: 0315,3197753
TopFans
سرن ویلی
مانسہرہ کی خوبصورت وادی سرن ویلی اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ دریائے سرن کے کنارے واقع سرسبز و شاداب پہاڑ، گھنے جنگلات اور دلکش مناظر اس وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
اگر آپ سرن ویلی کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہم آپ کے لیے بہترین ٹوریسٹ گائیڈ سروس، ہوٹل روم بکنگ اور مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ہماری تجربہ کار ٹیم سیاحوں کو اپنی نگرانی میں سرن ویلی کے خوبصورت پکنک پوائنٹس اور سیاحتی مقامات تک لے جاتی ہے تاکہ آپ کا سفر محفوظ، یادگار اور پُرسکون رہے۔
📞 رابطہ نمبر: 0315,3197753
TopFans
Asif Khan Akhtarzeb Swati Siran Lake Resort GM Sadiq Awan Abid Dadar HajiSadaqat Awaan Haji Shahid Khan
08/06/2026
وادی چوڑ آلائی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اہم تفصیلات:
جاں بحق افراد کا تعلق: ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والے افراد میں سے دو کا تعلق پاشتو سے ہے، جبکہ ایک شخص کا تعلق نوگرام کس سے بتایا جا رہا ہے۔
مقتولین کی شناخت: ابتدائی اطلاعات کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں عزیزوں عرف عزیز کے بھائی، قاری حبیب بھی شامل ہیں۔
پولیس کارروائی:
بٹگرام کی تحصیل الائی کے علاقے چوڑ میں مبینہ متنازعہ جگہ پر دکان کی تعمیر کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
مقامی پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور واقعے کی مزید تفتیش اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
08/06/2026
جی بی الیکشن ۔۔اب تک کے
غیرحتمی غیر سرکاری نتائج۔
مانسہرہ، کاغان، ناران، جھالکنڈ اور چلاس پر مشتمل نئی موٹروے سیاحت کے فروغ اور معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔
゚ Daily Pakistan HD
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jeddah