Pakistani Buses
"We live, we die, and the wheels on the bus go round and round."
سب لوگ اپنے اپنے علاقے کا نام بتائیں آج پتا تو چلے کہا کے لوگ زیادہ جوڑے ہووے ھمارے ساتھ _ اور اپنے علاقے کی بس سروس کا حال بتائیں _شکریہ
جاوید بسس کی بس کو حادثے کی ایک پرانی ویڈیو منظر عام پر آ رہی ہے جو کے بس کے سی سی ٹی کیمرے کی ہے_ آپ کو کیا لگتا غلطی کس کی ہے ؟؟
اسد چیمہ خان موٹروے پر وقاص وڑاچ اور عادل شاہ کو خوبصورت انداز سے کراس کرتے ہووے
عادل شاہ اور اسد چیمہ خان بسس کی موٹر وے پر خطر ناک ریس دیکھیے کیسے عادل شاہ نے کراس کیا
جی ٹی روڈ پر نون اے سی بسوں کے درمیان ریس کی ویڈیو وائرل
سامنے والی بس کے ڈرائیور نے جب راستہ نہ دیا تو پچھلی بس کے ڈرائیور نے کس مہارت کے ساتھ کراس کیا اور آخر پر ہاتھ کے اشارے سے کیا کہا
خراب راستوں پر خطر ناک ریس _نہ جانے کتنے لوگوں کی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے
حادثے کا شکار بس کو واپس لے جاتی ہووے _آپ کو کیا لگتا ہے کے بڑھتے ہوے بس حادثات کی کیا وجہ ہے ؟
سوات دو بسوں کے درمیان ریس بازی _آپ کو کیا لگتا ہے کے بسوں کے بڑھتے ہوے حادثات کی بڑی وجہ یہ ریس لگانا ہے یا کوی اور ؟؟
کل کے حادثے کے بعد سارے انسان بن گئے
آج دیکھیں کیسے سلو سپیڈ سے چل رہے ہیں
کاش یہ پہلے ہی کر لیا ہوتا ۔۔ 💔😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Al Hayit
Ha'il
55436