Jahania Village Explorer
"As a content creator, I explore different villages to discover and share the rustic charm, old traditions, and hidden heritage of rural Punjab.
On this channel, I bring you authentic videos of village life and timeless old things. Please follow me
خانیوال لودھراں بائی پاس
#پنجاب ゚viralシ
آج آئیے آپ کو لے چلتے ہیں
چک 55/10R کی خوبصورت بستی خونی بھینی کی طرف۔ ❤️
یہاں کی سادہ زندگی، کھیتوں کی ہریالی، مٹی کی خوشبو اور اپنائیت بھرا ماحول دل کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ 🌿🏡 دیہات کی اصل خوبصورتی یہی ہے کہ یہاں زندگی سادہ ضرور ہے، مگر رشتوں میں خلوص اور دلوں میں محبت بہت ہے۔
بستی خونی بھینی صرف ایک بستی نہیں، بلکہ یہاں بسنے والے لوگوں کی یادوں، محنت، محبت اور ثقافت کا ایک خوبصورت نام ہے۔ ❤️
📍 مقام: بستی خونی بھینی، چک 55/10R
#پنجاب
ضلع خانیوال پنجاب کے سینٹر میں واقع ایک اہم ضلع ہے۔ یہ اپنی زرخیز زمین، زرعی پیداوار، تاریخی اہمیت اور خوبصورت ثقافت کی وجہ سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ اس ضلع کے بارے میں بنائی گئی یہ ڈاکومنٹری آپ کو خانیوال کے مختلف پہلوؤں سے روشناس کرائے گی۔ جس بھائی کو بھی یہ ویڈیو پسند آئے، ویڈیو کو لائک، شیئر اور کمنٹ لازمی کریں اور اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں۔
#خانیوال ゚viralシ #
نواں چوک
نواں چوک خانیوال سے تقریباً 25کلومیٹر کے فاصلے پر گڑھا موڑ روڈ پر واقع ایک اہم اور مصروف اڈہ ہے۔ اس اڈے سے اردگرد کے بہت سے چکوں اور دیہات کے لوگوں کو آمدورفت کی سہولت حاصل ہے۔ یہاں روزمرہ ضرورت کی تقریباً ہر چیز دستیاب ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کے لیے یہ ایک اہم تجارتی اور سہولتی مرکز بن چکا ہے۔ نواں چوک اپنی رونق، سہولیات اور لوگوں کی آمدورفت کی وجہ سے علاقے میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
#
آج کی ویڈیو اڈا ظہیر آباد شہید کے بارے میں ہے، جو گڑھا موڑ کے قریب ایک چھوٹا سا اڈا ہے اور خانیوال روڈ پر واقع ہے۔ یہاں کا ہائی اسکول بھی علاقے کا اہم تعلیمی ادارہ ہے، جہاں آس پاس تقریبا سارے گاؤں کے بہت سے لوگوں نے تعلیم حاصل کی اور اپنی زندگی میں آگے بڑھے۔
゚viralシ
آج کی ویڈیو جدید فیڈز، کبیروالا ❤️🎥
کون کون کبیروالا سے ہماری ویڈیو دیکھ رہا ہے؟ 👀
ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍 اور کمنٹ 💬 لازمی کریں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت بہت شکریہ! ❤️
゚viralシ
اڈا رحیم شاہ سے کون کون ہے اور کون کون ہماری ویڈیو دیکھتا ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں
゚viralシ
14 اگست 🇵🇰 یومِ آزادی
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں بلکہ اپنے وطن سے محبت،اس کی ترقی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد ہے۔اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت،خوشحال اور مضبوط رکھے۔آمین 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jahanian
49311