Muhammad Siddique Mir

Muhammad Siddique Mir

Share

‏تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے _😍
تو سنو _ !💞
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هو جاۓ_❤

26/09/2026

:
“نیلم ویلی کی پرانی نسان بس کا سفر اور کچی پہاڑی سڑکیں—اس دور میں اس بس پر کس کس نے سفر

25/09/2026

شہزیب صدیق میر اپنے گھر کے سامنے خوشگوار موڈ میں ❤️😊
خوبصورت لمحہ، پیاری مسکراہٹ اور اپنوں کے درمیان یادگار وقت! ✨🏡

25/09/2026

وادی نیلم کی خوبصورت شونٹھر ویلی سے گھاس لے کر ایک ٹرک کیل پہنچ گیا۔ 🚛🌿
پہاڑی علاقوں میں روزمرہ زندگی، محنت اور سفر کے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں #
Neelum Valley, Shounter Valley, Kel, Neelum Valley Road, Shounter Valley Truck, Kel AJK, Azad Kashmir, Mountain Road, Truck Journey, Grass Truck, Village Life, Beautiful Kashmir, Pakistan Tourism

24/09/2026

نیوز الرٹ🚨🚨🚨🚨🚨
وادی نیلم شاردہ میں دو رہائشی مکانات میں آتشزدگی دونوں مکانات شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں،
ساتھ والے مکانات بھی شدید خطرے میں ہیں،
الله پاک اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین،،،

24/09/2026

حسرتیں ایسی کہ تمھیں ہر وقت اپنے سامنے بٹھاوں

اور نصیب ایسا کہ تیرا دیدار بھی نصیب نہیں ہے۔😍😍😍

23/09/2026

نیوز الرٹ🚨🚨🚨
وادی نیلم
کھری گام کے مقام پر رہائشی مکان میں آتشزدگی کی اطلاعات
الله پاک اپنا خصوصی کرم فرمائے،

23/09/2026

نیلم ویلی کیل سے تعلق رکھنے والے
ظہور احمد ڈار ایکسئن شاہرات ضلع نیلم تعینات

23/09/2026

مارگلہ واٹر فال پر دوستوں کے ساتھ خوبصورت گپ شپ 🌿💦 | یادگار لمحات

22/09/2026

بریکنگ نیوز😭😭😭
کیل ڈھیری سے اسلم مشتاق کی بچی نالہ نریل میں گر گیی جس کی تلاش جاری ہے، نالہ میں گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی،
الله پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

22/09/2026

امریکا اور ایران کے مابین حالات ایک بار پھر کشیدہ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے،

Want your business to be the top-listed Media Company in Arab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Arab