Ateeq Ullah Jan Adv
| Syed | Vlogger | Subscribe My YouTube channel https://youtube.com/@ateequllahjan05?si=NpxmvUBLDm9yb6Jq | Poetry Lover | Islamist | 📍Madina
16/08/2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف گورنر ہاؤس پشاور ۔
عوام کی بڑی تعداد جماعت اسلامی کے دھرنے میں شریک ہیں ۔
اس جذبے کو نہ روک سکو گے، نہ شکست دے سکو گے!
16/08/2026
پشاور- دھرنا جاری اور عصر کی نماز بھی باجماعت ادا کی جا رہی ہے۔
16/08/2026
پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار!
حافظ نعیم الرحمٰن کو منصورہ لاہور میں نظر بند کرنے کی تیاریاں؟
منصورہ کے سامنے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی
16/08/2026
دھرنا ہو کر رہے گا 😉
16/08/2026
آج پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک بھر میں گورنر ہاؤسز اور پنجاب کے وزیرِاعلیٰ ہاؤس کے سامنے جماعتِ اسلامی کے دھرنوں کا آغاز ہوگا۔
آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، یہ مسئلہ سب کا مشترکہ ہے۔
آئیے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اس پُرامن جدوجہد کا حصہ بنیں اور حکومت سے غریب عوام کو فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کریں۔
مہنگائی کے خلاف آواز اٹھائیں، عوام کے حق کے لیے باہر نکلیں!
#مہنگائی
15/08/2026
کل سہ پہر 4 بجے خیبر پختونخوا، بلوچستان ، سندھ میں گورنر ہاؤسز اور پنجاب میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے ہوں گے، تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی پیٹرول سستا کروانے کی اس تحریک میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں۔
🇵🇰💚👏
تلاشنا ہے اسی وطن کو
اساس تھی لاالہ جس کی 🇵🇰
08/08/2026
فرق جان کر جیو !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Madina
Al Rimayah
42313