Dir.com

Dir.com

Share

dir.com

02/10/2022

MY friend'S Brother Arshad Iqal Has Sceured 455 Marks in FSC Part 1 Exzm
💞 Congrutulation To You And your Family💞

Future Doctor Insha Allah

02/11/2021

ریدگے پل کی حلات دیکھیں

Photos from Dir.com's post 18/09/2021

Our Neihgbour MR Arshad IQbal Got 1020 Marks in 10th Annual Exzame
.. CONGRATULATION..
TO YOU
AND YOUR FAMILY
My God ! Do You Good,,

04/09/2021

ہاہاہاہاہاہاہاہا
کرونا مریض کا خیال تھا کہ موت کا پریشتہ اگیا۔

16/08/2021

ان دونوں کو تو اللہ نے خوب زلیل کیا ۔اب انشاءاللہ مودی کا باری ہیں۔۔۔

05/08/2021

ہمارے ایک دوست شافہد سے سمارٹ کارد کہں گم گیا ہے اگر کسی کو ملے ہے تو برائ مہربانی ہماری ساتھ درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

0303 58 45 231
0305 995 9505

Photos from Dir.com's post 04/08/2021

GOOD NEWS FOR MAIDAN
میدان گریڈ سٹیشن پر کام تیزی سے جاری ہے کام کرنے کے عملے کا کہنا ہے کہ کام دو 2 مہنے میں مکمل ہو جایگا لیکن ہم کو مبائیل چارج اور روشنی کیلے بجلی کی سخت ضرورت ہے اگر اس کے ارینج کیا جائے تو بہتر ہوگا.

01/08/2021

قسمت ہو تو فلیچر جیسا ایک میچ میں دو بار اوٹ ہونے پر بھی ناٹ اوٹ۔

15/07/2021

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا

اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے

عوام کی آگاہی کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اور پیج کو لائک کریں.
شکریہ

Want your business to be the top-listed Business in Al-Rawda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Al-Rawda