MR NIKMA

MR NIKMA

Share

میرا مقصد آپ سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا

17/08/2026

پنجاب میں یہ برتن نما پیمانہ جو کہ گندم چنے یا دیگر اناج کی ناپ تول میں کام آتا رھا ھے۔ اس کا پرانا نام؟؟؟

12/08/2026

ہور خیر میر ہے😋😛

12/08/2026

کیا واقعی سری لنکا نے پاکستان سے قرضہ مانگا ہے؟

یہ تو فوتگی والے گھر سے سالن مانگنے کے

مترادف نہیں ہے؟؟

21/07/2026

ہور خیر میر یے 😁

16/07/2026

ہور خیر میر ہے 😜

14/07/2026

دوسری شادی کا طریقہ:
دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے!!
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں...
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ
"ھُن بندا مذاق وی نا کرے"؟؟ 😂😂
حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں...روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔ 😂😂😂😂😂😂😂
اگر یہاں دوسری بیوی کا اھتمام نہیں ھو سکا تو کیا ھوا جنت میں حوریں آپ کی منتظر ھیں!!!
دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔

14/07/2026

بچے کو کان میں اذان دینے کے بعد اسے بتایا گیا کہ تم دنیا کی عظیم ملک میں پیدا ہوئے ہو اور تم پر آئی ایم ایف کا اتنا قرضہ ہے اور بجلی کے معاہدے آئی پی پیز کے ساتھ ہیں ۔
بچے نے انتہائی پیار سے اس خبر کا اظہار کچھ یوں کیا😂

12/07/2026

ہور خیر میر ہے

12/07/2026

Come on

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Al Olaya?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Al Aarid
Al Olaya
070082