Saudi Info
سعودی عرب کی ثقافت، گاؤں دیہات اور روزمرہ زندگی کی اصل جھلک دیکھنے کے لیے Saudi Info کو فالو کریں 🇸🇦✨
19/06/2026
ماشاء اللہ! طٰہ اور احمد – بلسمر، سعودی عرب کے محنتی اور بااخلاق نوجوان
ماشاء اللہ، طٰہ اور احمد نہ صرف بہترین ڈرائیور ہیں بلکہ خوش اخلاق، باکردار اور محنتی نوجوان بھی ہیں۔ سعودی عرب کے بلسمر میں پانی کی فراہمی کے شعبے میں اپنی محنت اور دیانت داری سے روزی کما رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں برکت اور زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
#بللسمر
سودی گاؤں کی خوبصورت اور سادہ زندگی | صدیوں پرانی پتھروں سے بنی پانی کی ٹنکی
#کشمیر #آزادکشمیر
18/06/2026
📢 خوشخبری پاکستانیوں کے لیے! 🇵🇰🇸🇦
سعودی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پرائیویٹ ڈرائیونگ لائسنس کو باہمی طور پر تسلیم کرنے کے معاہدے پر مذاکرات اور دستخط کے لیے وزیر داخلہ کو اختیار دے دیا ہے۔
اگر یہ معاہدہ حتمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو دونوں ممالک کے شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے استعمال اور تبادلے کا عمل مزید آسان ہو جائے گا۔
یہ پیش رفت سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ایک اہم اور مثبت قدم سمجھی جا رہی ہے، جس سے وقت، اخراجات اور قانونی مراحل میں آسانی متوقع ہے۔
🇵🇰🤝🇸🇦
پاکستان اور سعودی عرب کے مضبوط تعلقات کا ایک اور اہم سنگِ میل
15/06/2026
جمعہ کی نماز کے فوراً بعد بللسمر واٹر اسٹیشن کا منظر اپنی ایک الگ ہی خوبصورتی رکھتا ہے۔ پانی کے ٹینکروں پر آئے ڈرائیور روزگار کی مصروفیات سے چند لمحے نکال کر آپس میں مصافحہ کرتے، حال احوال پوچھتے اور خوش گپیاں لگاتے ہیں۔ یہ مختصر سی ملاقات پردیس میں بھائی چارے، محبت اور اپنائیت کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرتی ہے۔
#بللسمر #السعودية #ابها #عسير
Saudi Arabia 🇸🇦
Beautiful Village Life
Saudi Info fans #ابھا
ابھا، سعودی عرب کا دلکش شہر | بادلوں اور پہاڑوں کی جنت
Abha Saudi Arabia – The Beautiful City of Clouds and Mountains 🌿🏔️
#ابھا #عسير #السعودية
سیاحوں کی پسندیدہ جنت، بللسمر سعودی عرب | عسیر کے خوبصورت پہاڑ
Ballasmar Saudi Arabia – A Favorite Tourist Destination in the Aseer Mountains 🌿🏔️
#بللسمر #السعودية #عسير #ابها
Saudi Info
14/06/2026
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 838 ارب روپے جبکہ تعلیم کے لیے صرف 46 ارب روپے! آخر پاکستانیوں کو کس منصوبے کے تحت محتاج بنایا جا رہا ہے؟ تعلیم پر زیادہ سرمایہ کاری ہونی چاہیے تاکہ ہنر مند افراد تیار ہوں اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔
Saudi Info
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abha
Abha
62217