SyCo KuRi
#Follow page plz like & support 🥹🔥
ایک اللّٰہ کی بس مانو جو ہمشیہ سے ہے اور ہمشیہ رہے گا 🥰
پتا نہیں میری ساس کا بیٹا کیا کر رہا ہوگا 🤭🙈
ریلز دیکھ کے ہنس رہی تھی ۔۔
امی بولی ! اسے بولو رشتہ بھیجے ۔۔🙂🤷♀️🤣🤭
قسطوں پر ایکBf مل سکتا ہے کیا🫣😒🤦🤧🤧؟؟
اللّٰہ پاک آپ کو دکھاوے کی محبت، اور مطلب کے رشتوں سے دور رکھے ✨
اللہ تعالیٰ انسان کو آزماتا ضرور ہے ۔ مگر آزمائش میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔❤️
سَب کا سَب کے بَغیر گُزارا ہو جَاتا ہے
یہ ہَمارا وَہم ہے کہ ہَم خاص ہیں۔💗
اپنے پسندیدہ شخص کے نام اگر کوئی پیغام دینا ہو تو کیا کہنا چاہیں گے آپ ؟ 🤝❤️
ہماری مائیں، سختیوں سے بھری اس
دنیا میں ہمارے لیے آسانی ہیں۔ 🌸❤️
آپ نے کھبی مدینہ منورہ دیکھا ہے ؟؟
کھبی مسجد نبوی میں قیام کیا ہے ؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bucharest