Welcome

Welcome

Share

welcome to the welcome page

21/05/2026

یہ بکرا دو دانت ہو گیا ہے یا ذبردستی دانت توڑے گے ھین اور قربانی جائز ہے کے نہی مالک کا کہنا ہۓ دو دانت ہو گیا ہے
copy welcome

21/05/2026

Kohat tabligh markaz

08/05/2026

22/03/2026

اسلام آباد/ ہمک پولیس اسٹیشن کی حدود لگنم ٹاور میں ٹک ٹاکر ثناء جاوید عرف کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، شوہر نے بھی بعد میں خود خودکشی کرلی، تھانہ ہمک پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی، مقدمہ درج

نوجوان لڑکے محمد صادق کو سر پہ فائر لگا ہوا تھا، متن مقدمہ

ابتدائی طور پر پتہ چلا ہے کہ لڑکا اٹک پولیس میں کانسٹیبل تعینات تھا، مقدمہ متن

صادق نے پہلے اپنی بیوی کو فائر مارا اور بعد میں خود کو سر میں فائر مار کر خودکشی کرلی، مقدمہ متن

موقع پر تین عدد خ*ل اور پسٹل نائن ایم ایم بھی ملا ہے، مقدمہ متن

فائرنگ میں استعمال ہونے والا پستول پولیس نے تحویل میں لے لیا
ٹک ٹاکر لڑکی ثناء جاوید عرف آؤٹ لوفرہ جس کی پہلے شفیق احمد کے ساتھ شادی ہوئی تھی، جس سے اس نے خلع لے رکھی تھی، ذرائع

ٹک ٹاکر خاتون ثناء کی صادق کے ساتھ دوسری شادی تھی، ذرائع

ثناء اور صادق میں اکثر اوقات لڑائی جھگڑا رہتا تھا، پولیس ذرائع

واقع گھریلوں ناچاقی پر پیش آیا، پولیس ذرائع
Copy welcome

12/03/2026

خیبرپختونخوا کی حکومت نے پشاور میں نئے اور جدید ایئرپورٹ کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ، جس کے سربراہ کمشنر پشاور ڈویژن ہونگے
اس کمیٹی میں پشاور انتظامیہ ، ریونیو ڈیپارٹمنٹ اور سول ایوی ایشن کے نمائندے شامل ہیں ۔
ذرائع کے مطابق نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے لیے تقریباً اڑھائی ہزار ایکڑ(10 مربع کلومیٹر) زمین درکار ہوگی۔
مجوزہ نئے آئر پورٹ کے لیے ابتدائی طور پر 6 ممکنہ مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ان مقامات میں متنی، اضاخیل، سویڑزئی، ماموں خٹکی، ناگمان اور باڑہ اکاخیل شامل ہیں۔
شہریوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ موجود آئر پورٹ جو کہ 1926 میں بنا تھا ،اب ناکافی ہے اور شہر اور فوجی تنصیبات کے درمیان ہونے سے مشکلات پیش آرہی ہیں
یاد رہے کہ ایک مقامی شہری نے 2022 میں پشاور ہائی کورٹ میں بھی نئے آئر پورٹ کے حوالے سے رٹ دائر کی ہوئی ہے ۔
آپ لوگوں کے خیال میں کونسی جگہ موزوں ہوگی copy

10/03/2026

پشاور میں نئے اور جدید ایئرپورٹ کے قیام کا فیصلہ، جس کے لیے ابتدائی طور پر 6 ممکنہ مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے لیے تقریباً اڑھائی ہزار ایکڑ زمین درکار ہوگی۔
ممکنہ مقامات میں متنی، اضاخیل، سویڈزئی، ماموں خٹکی، ناگمان اور باڑہ اکاخیل شامل ہیں۔ copy

10/03/2026

ھمیں افغانستان میں ٹی ٹی پی اور انکے ٹھکانے معلوم ہیں، جبکہ باڑہ ، لکی مروت میں انکی ناکہ بندیوں کا پتہ copyنہیں ؟؟

10/03/2026

‏“بھیڑیے سے مذاکرات بھیڑ کو نہیں بچاتے، وہ صرف اگلے شکار کی تاریخ طے کرتے ہیں۔”
لیبیا کے سابق رہنما Muammar Gaddafi کی بیٹی Aisha Gaddafi کا ایران کے عوام کے نام پیغام:
“مغرب نے میرے والد سے کہا تھا کہ اگر وہ اپنا جوہری اور میزائل پروگرام ختم کر دیں تو دنیا کے دروازے کھل جائیں گے۔ انہوں نے اعتماد کیا، رعایت دی… اور پھر NATO کے بموں نے لیبیا کو ملبے میں بدل دیا۔
میرے ایرانی بھائیو اور بہنو!
تاریخ گواہ ہے کہ دشمن کو رعایتیں دینے سے امن نہیں ملتا، بلکہ تباہی آتی ہے۔
جو قومیں ڈٹ کر کھڑی رہتی ہیں وہ عزت کے ساتھ زندہ رہتی ہیں۔
سلام ایران کے عوام کو
سلام ایرانی مزاحمت کو
سلام فلسطین کے عوام کو”
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

07/03/2026

07/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون، سن کر بہت دکھ ہوا، سہیل بھائی بہت خدمتگار انسان تھے،اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

01/03/2026

ایران میں لوگ غم سے نڈھال۔ پورا ایران سڑکوں پر نکل آیا ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Doha