KARAK HD
کرک کی تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ہمارا پیج لائیک
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ اور خیبر پختون خواہ ڈاکٹرز کونسل کی ھدایات کے مطابق کل پورے صوبے کے ھسپتالوں میں الیکٹیو سروسز کا مکمل بائیکاٹ رہے گا۔ یاد رہے جنوبی اضلاع بشمول ضلع کرک میں کل بائیکاٹ کا آٹھواں روز، مردان ڈویژن میں ساتواں اور ملاکنڈ ڈویژن میں چٹھا روز ہوگا۔ حکومت کی بے حسی کی انتہا ہے کہ ابھی تک ڈاکٹرز کے جائز مطالبات ماننے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ کے مطالبات یہ ہیں۔
1۔ ڈاکٹر مہوش کو آفیشئلی شہید نوٹیفایئ کرکے ان کے بچوں کو شہدا پیکج دیا جائے۔
2۔ ڈاکٹر مہوش کے قتل کے FIR میں ATA 7 شامل کیا جائے۔
3۔ ڈاکٹر مہوش کے لئے تمغہ شجاعت کا اعلان کیا جائے
4۔ صوبائی اسمبلی کی طرف سے 2020 میں منظور شدہ
Khyber Pakhtunkhwa healthcare service providers and facilities ( prevention of voilence and damage to property) act 2020 کو عملی طور پر نافذ کیا جائے۔
ڈاکٹر محمد فیصل خان
ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کرک۔
14/02/2026
کون بنے چیمپئن اپنا قیمتی رائے دیں کر اپنے ٹیم کو سپورٹ کریں۔انشاءاللہ Live on Kpk Max
13/02/2026
دوسرا سیمی فائنل ٹاکرا 🌹اشتیاق کلب بنوں🆚لواغر بیلٹ زلمی
بمورخہ 14 فروری 2026 بوقت 2 Pm
انشاءاللہ Live on Kpk Max
✨آل پاکستان اوپن والی بال ٹورنامنٹ ضلع وتحصیل کرک غلام گراؤنڈ ورانہ دلی خیل 2026✨
03/02/2026
عمر حیات ڈینٹل کلینک دانش مارکیٹ سیرک اڈہ
02/02/2026
اقراء ماڈل سکول اینڈ قادرخیل ایک دفعہ پھر اپنےضلع کرک میں چاہ گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Doha
01/02/2026
01/02/2026