Daily Life motivational Quotes and WhatsApp Status
Operating as usual
میری ہر پریشانی اور غم کا علاج ایک ہی آیت ہے...
وَلَسوفَ یُعطِیکَ رَبُکَ فَتَرضی
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاو گے..
جب ڈپریس ہو.. پریشانی اور نا امیدی محسوس کرو تو سورہ و الضحی پڑھ لیا کرو....
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کافی عرصے تک وحی نازل نہیں ہوئی تھی وہ بہت پریشان تھے..
تو پھر اللہ تعالیٰ نے سورہ
و الضحی وحی فرمائی تھی.. جانتے ہو سورہ و الضحی میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا ہے؟؟
اگر تم پریشان ہو تو رات کو جلدی سو اور جلدی اُٹھو اور خوبصورت صبح دیکھو...
تاکہ تمہیں پتہ چلے کہ صرف اندھیری رات نہیں ہے.. بلکہ اِسکے بعد روشن صبح بھی ہے..
پھر فرمایا اے محمد...
تمہارا رب نہ تو تم سے ناراض ہے.. اور نہ ہی وہ تمہیں بھول گیا ہے...
اِس سے بہتر تسلی اور کیا ہو گی...؟؟
اور پھر فرمایا..
یقیناً انجام آغاز سے بہتر ہو گا...
اس آیت کے بعد بہت ہمت اور تسلی ملتی ہے.. میرا رب مجھے ضائع نہیں ہونے دے گا...
پھر آگے فرمایا.. وَلَسوفَ یُعطِیکَ رَبُکَ فَتَرضی..
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاو گے...
اگر آپ آج یہ آیت پڑھ رہے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک نشانی ہے۔ آیت کا مطلب ہی نشانی ہوتا ہے۔ اللہ تعالی بنا کسی وجہ کے ہمیں اپنی آیات نہیں پڑھواتا۔اللہ کے ہاں ہماری کہانیاں لکھی ہوتی ہیں۔ اسٹیپ بائی اسٹیپ۔ اللہ تعالی کو بہتر معلوم ہے کہ ہمیں کیا دینا ہے، کیا نہیں دینا اور کیا کس مرحلے سے گزار کے دینا ہے۔ ایسے میں یہ آیت اگر آپ کے سامنے آئی ہے، تو یقینا اللہ تعالی آپ کو بہت جلد کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے۔
ہو سکتا ہے کہ یہ وہ چیز نہ ہو جس کی آپ کو بہت خواہش ہو۔ ہم خواہشیں اپنی خوشی تلاش کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ جب یہ ملے گا تو ہم خوش ہوجائیں گے۔ مگریہاں پہ یہ نہیں کہا گیا کہ اللہ وہ عطا کرے گا کہ آپ خوش ہوں گے بلکہ راضی کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ راضی ہونا خوش ہونے سے مختلف ہوتا ہے۔ خوشی کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے، اس کے کھونے کا خوف رہتا ہے۔ رضا ایسی نہیں ہوتی۔ رضا دل کے مطمئن ہوجانے کا نام ہے۔ رضا دل کے سکون کا نام ہے۔
اگر آپ کا دل کسی مسئلے کی وجہ سے بے چین ہے، اس میں اضطراب ہے، تو یقین رکھیں، اللہ تعالی جلد کچھ ایسا کرے گا کہ آپ کا دل راضی ہوجائے گا💙
انسان کو اپنی جگہ پہ لگا ھوا دانت چھوٹا سا محسوس ھوتا ھے مگر جب وہ دانت گرتا ھے تو دو دانتوں جیسا بڑا خلاء چھوڑ جاتا ھے اور انسان وہاں انگلی رکھ رکھ کر تصدیق کرتا ھے کہ ”ہیں!! واقعی ایک دانت گِرا ھے؟“
کچھ رشتے جب پاس ھوتے ھیں تو اتنے اھم نہیں لگتے مگر جب چلے جاتے ھیں تو اتنا بڑا خلاء چھوڑ جاتے ھیں کہ کئی انسان مل کر بھی اس خلا کو پُر نہیں کر سکتے۔ان میں سے ایک رشتہ والدین کا ھے۔
یہ جب تک پاس ھوتے ھیں تو ہوش سنبھالتے ہی ان کی پابندیاں جان کھا جاتی ھیں
_سپارہ پکڑو مسجد جاؤ ،
_مسجد جاؤ گے تو روٹی ملے گی!!
زبردستی
_”اسکول دفع ھو جاؤ ، کوئی چھُٹی شُٹی نئیں“
_سردیوں میں گھسیٹ کر گرم کمبل سے نکالنا،
بندہ سوچتا ھے کہ کیا ان کی زندگی میں کوئی کام میں اپنی مرضی سے کر بھی سکوں گا یا نہیں؟؟ 😕
یہ بہت عجیب تعلق ہوتا ہے ،
ھر پسند کے آگے ماں باپ کھڑے نظر آتے ھیں ،
ھر رنگ میں بھنگ ڈالنے والے!!
کھیل کے سنسنی خیز لمحات آخری اوورز ،
آفریدی کی بیٹنگ اور عین وقت پر ماں کی للکار…
_نالائق تو ابھی تک مسجد نہیں گیا؟؟
”امی مسجد ادھر ہی ھے… نہیں کہیں جاتی، چلا جاؤں گا
بس پانچ بال ھیں“
مگر جب یہ چلے جاتے ھیں تو انسان کی دنیا ویران ھو جاتی ھے، خوشی کے وقت پہلا خیال یہی تو آتا ھے کہ امی کو بتاؤں ، یا ابا کو بتاؤں کہ آپ کا وہ بیکار کا بیٹا یا بیٹی کتنے کام کے نکلے ہیں 😔
مگر پھر جھٹکا لگتا ھے کہ ”جن کو اصل خوشی ھونی تھی وہ تو چلے گئے“
”ڈھونڈ اُن کو اب چراغِ رُخِ زیبا لے کر“
ھر خوشی اپنے پس منظر میں دُکھ کی کسک چھوڑ جاتی ھے!!
والدین کی ہر وہ بات اور پابندی جس پر ہمیں اِس وقت غصہ آتا ھے حقیقت میں اُن کے خلوص و اخلاص کا مظہر ھوتا ھے ، وہ نہ صرف ہمارے نقصان بلکہ نقصان کے اندیشے سے بھی سہمے رھتے ہیں اور ھمارے مستقبل کے لئے پریشان رھتے ہیں۔مگر یہ بات تب تک سمجھ نہیں آتی جب تک آپ کی اپنی اولاد نہیں ھوتی اور آپ بھی جوتی اٹھا کر بیٹے کے سر پر کھڑے نہیں ھوتے!!
”والدین کا خیال رکھیں اُن کی قدر کریں ، ان کیلئے مصروف زندگی میں سے وقت نکالیں ان کا کوئی نعم البدل نہیں...
جس ملک میں حکمران رہایا چور ہو جس ملک میں ارکان اسمبلی لاکھوں تنخواہ الاونسس کے باوجود کرپشن کر رہے ہو جس ملک میں گریڈ 16 سے 21 تک کے افسران بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے کھاتے ہوں وہاں اس تصویر کی کوئی اوقات نہیں ۔
فنگر پرنٹس__________
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں
اتنے ہی زیادہ آزاد بھی ہیں۔
تعلق اُس ذات سے کامل جوڑے رکھیں جو یقینن آپ کو اپنے پاس بُلائے گی ہماری مخلصی اُس ذات سے کتنی سچی ھے حساب اس کا ھو گا ۔
() 25 دسمبر کی حقیقت
اهم سوالات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ --------------------------------------
1 - میری کرسمس کہنا کیسا هے؟
2 - اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟
3 - کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟
__________________
🔬 جواب 🔬
----------------------------
میری کرسمس کا مطلب ہے .....
اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.😱
الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك
ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.
_____ ×××××× _____
اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے _____
(قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد)
( سورة إخلاص. جزء 30)
ترجمہ ------ اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے
ہم مسلمان ہیں .....
نہ تو ہمیں میری کرسمس کہنا چاہئے، ❌
اور نہ ہی ہیپی نیو ایئر.❌
عیسی عليه الصلاة والسلام. کو عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں
اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.
تو برائے کرم .....
مسلمان ہونے کے ناتے کبھی .....
❌ میری کرسمس نہ کہنا.❌
پچیس 25 سے پہلے پہلے ہر مسلمان بھائی تک پہنچانے کی کوشش کیجئے اس پر آپ کو اجر ملےگا
Pakistani dramas 2021 addition
Hamrey page ko like aer share karne
زندگی کے سچ
اگر غریب اپنی شرافت چھوڑ دے تو کیا ہوتا ہے
Selfie of the day
پاکستان میں مہنگائی دن اور رات کو چوگنی ترقی کر رہی ہے
Pakistani drama
Pakistani drama
Parizad 22
چھوٹا بچہ پجابی بولتے ہوے
پاکستان میں مہنگائی کا دور اب تو فروٹ بھی کانٹے لگے ہیں
Pakistani drama
Pakistani drama series
Log-on and Lock-in to www.qabayanfm.com "The First and the Only Filipino Radio Station in Qatar
The Top Video and Film Equipment Rental House in Qatar. Media Production is our focus. Rent our cameras, lights, cranes, grip, dolly, audio, and tons more for your coming filming set.
CAMERA OPERATOR IN QATAR AND PRODUCTION SERVICE, VIDEO AND CINEMA
PRIMETIME MEDIA is a full-service creative agency, geographically incorporated in Doha. Located in Adam Building-2nd Floor-No.86 Bin Mahmoud Street
Doha based talent agency providing events staff and production talent. Ushers, hosts, promoters, actors, VO artists, dancers, extras, models, local talent
It's your platform to share information, fun, educational and constructive ideas. Follow us !!
التسجيل والمشاركة في ملتقى قطر الدولي للإعلام
Frame by Frame is a post-production facility that creates promotional/ corporate videos. We also do work on TV productions such as The Foodnetwork Chopped South Africa.
حوار المباشر برنامج يناقش قضايا المجتمع العربي وخاصة الشباب من وجهة نظر الشباب ومن واقع تجاربهم . مساحة اعلامية للحوار بين الشباب عبر hangout.
Qatar's First & Leading Talent Agency. We represent model management, entertainment, acting & voice-over, hosts/ hostesses, session stylists, photographers and videographers. #TrinityTalentQatar