Itsfz

Itsfz

Share

its about Qatar

15/05/2026
15/05/2026

اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم ایران کے 20 شہریوں کی واپسی میں بھی کامیاب ہوگئے، پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی سنگاپور کے تعاون سے ممکن ہوئی۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434109-

15/05/2026

کپتان فاطمہ ثنا نے زمبابوے کیخلاف صرف 19 گیندوں پر 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، فاطمہ ثنا نے 10 چوکے، 2 چھکے لگائے۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434113-

15/05/2026

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پیگوٹ نے کہا ہے کہ امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ ’انتہائی نتیجہ خیز‘ مذاکرات کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 دن کی توسیع پر اتفاق ہو گیا ہے۔
مزید جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10?story=3132

15/05/2026

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بھی 5 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434115-

15/05/2026

خواتین کا شادی کے بعد شناختی کارڈ پر نام تبدیل کرانے کا نقصان کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس خبر میں

مزید پڑھیں : https://urdu.arynews.tv/nadra-women-name-change-in-cnic-after-marriage/

13/05/2026

ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا۔
مزید جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10?story=3100

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Al Rayan
Doha
12345