Jd Rajpoot

Jd Rajpoot

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jd Rajpoot, Lahore.

03/01/2026

بڑے ظالم ہو ، ایک بار آکر مل ہی جاؤ ۔۔۔۔ وہاڑی کے لڑکے کو چیچہ وطنی کی لڑکی سے 10 منٹ کی ملاقات 3 لاکھ میں پڑ گئی ، مگر پھر کیا ہوا ؟ تازہ ترین سبق آموز واقعہ ۔۔۔۔ وہاڑی کے ایک نواحی چک کے احمق اور صنف نازک کے لیے ترسے نوجوان احمد کو ایک روز کسی لڑکی کی کال آئی ، اسکے بعد احمد کی بے رونق زندگی میں رنگ بھر گئے ، دن رات لڑکی سے باتیں ہونے لگیں ، ایک روز عائشہ نامی لڑکی نے احمد کو ملنے کو کہا ۔۔ پھر اگلی کال میں بتایا کہ تم سے دور نہیں رہ سکتی اس لیے خود تمہارے شہر آرہی ہوں ۔۔ احمد لڑکی سے ملنے وہاڑی شہر چلا گیا جہاں اس لڑکی سے ایک کیفے میں ملاقات ہوئی ، لڑکی نے اسے فروٹ چاٹ کھلائی ، اور باتیں شروع ہوئیں ، 15 منٹ گزرے ہونگے کہ اچانک ریڈ پڑ گئی ، مگر یہ پولیس نہیں تھی لڑکی کی والدہ اور بھائی تھے ۔۔۔ لڑکی کی والدہ نے احمد کو دھ۔مکی دی کہ ہم ابھی پولیس اور سی سی ڈی کو بلاتے ہیں کہ تم نے ہماری لڑکی کے ساتھ زیا۔دتی کی ہے اگر اپنی خیر چاہتے ہو تو ابھی ہمیں 3 لاکھ روپے دو ورنہ ہم پولیس کو کال کرتے ہیں ۔۔۔ احمد حواس باختہ ہو گیا اس نے کسی طرح 3 لاکھ کا بندوبست کیا اور رقم ان فراڈیوں کو ٹرانسفر کی ۔۔۔۔ پیسے لے کر عائشہ اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ چلتی بنی ۔۔۔۔ لیکن کچھ دیر بعد جب احمد اس شاک سے نکلا تو قریبی تھانہ وہاڑی پہنچا اور تمام ثبوتوں کے ساتھ پولیس سے مدد کی درخواست کی ۔۔۔ پولیس نے اسے بتایا کہ تم ہنی ٹریپ کا شکار ہو چکے ہو ۔۔ پولیس نے احمد کے فراہم کردہ موبائل فون نمبرز اور دیگر ثبوتوں کو چیک کیا تو انکشاف ہوا کہ یہ بہن بھائی اور انکی والدہ محترمہ ہنی ٹریپ کا ایک نظام چلا رہے تھے اور کئی کیسز میں پولیس کو انکی شکایات مل چکی تھیں ، بہر حال پولیس نے فوری کارروائی کی اور چیچہ وطنی کے ایک گاؤں سے ہنی ٹریپ گروہ کے ایک ہی فیملی کے ارکان کو گرفتار کر لیا ۔۔۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔۔۔۔

14/07/2025

نہ شیر ہے نہ شاہ ہے نہ سوری ہے
‏یہ کہنا صرف آپ کی مجبوری ہے

14/07/2025

میرے خیال میں تصویر پہلی بار ٹھیک جگہ لگی ہے 😷

Photos from Jd Rajpoot's post 13/07/2025

سوال دیکھیں اور جواب دیکھیں 😅
چاچا تو نواز شریف سے بھی زیادہ فیمس نکلا 😅
👇🏻

12/07/2025

ایک اور معرکہ سر لیا گیا 😷
چاچے کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ 🙄

11/07/2025

اکثرتعلیم اور عہدہ انسان کو انسان نہیں رہنے دیتا 😷

11/07/2025

سیف اللہ نیازی کے نام کے ساتھ نیازی ہے تو اسکو عمران خان کا کزن بنا دیا 😬
یہ ن لیگ کے پڑھے لکھے بیرسٹر کا حال ہے تو باقی جماعت کیسی بونگی ہوگی خود اندازہ کر لو 😷

11/07/2025

بڑی ڈاڈی ہیں سیدھا سچ بول دیتی ہیں 😋😅

11/07/2025

لاہور کی ایک اور سڑک مریم نواز کی محنت دیکھ کر احتراماً بیٹھ گئی 😷

08/07/2025

بھٹو نے دوران تقریر اچانک مڑ کے دیکھا تو اپنی کرسی پر بیٹے مرتضی کو پایا۔
‏وہ چیخے؛
‏قوم کے بچے زمین پر بیٹھیں، تم کرسی پر؟ ناممکن، اٹھو، وہاں بیٹھو!جلسہ بھٹو نے لوٹ لیا۔
‏شام کو مرتضی گھر منہ پھیلائے بیٹھا تھا تو ماں نے پیار کیا، پوچھا کس نے کہا تھا کرسی پر بیٹھو؟
‏مرتضی: ابا نے😷

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Lahore