Rupo-Chak

Rupo-Chak

Share

Rupo-Chak, a scenic village in Tehsil Zafarwal, Narowal, Punjab, Pakistan, lies near the Line of Control.

Known for lush fields, and a serene rural lifestyle, it holds historical significance, symbolizing resilience and the charm of Punjab's countryside.

Photos from Rupo-Chak's post 10/04/2026

Rupo-Chak Border Area 😊 😇

26/03/2026
08/03/2026

ظفروال درمان روڈ پر مرجال پمپ کے سامنے کار اور موٹر سائیکل کا انتہائی خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔
موٹر سائیکل سوار دونوں لڑکے روپوچک کے تھے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق عبداللہ انتہائی سیریس حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال میں داخل ہے جبکہ عبداللہ کا چھوٹا بھائی احمد صہیب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا ہے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

14/02/2026

تایا جان محمد اقبال۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور انہیں اپنی بے پایاں رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
امین ❣️

06/12/2025

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے پیارےدوست محمد نوید صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون اللہ پاک مغفرت عطا فرمائے اور الواحقین کوصبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اس دکھ بڑی گھڑی میں الواحقین کے ساتھ برابر شریک ہیں
جنازے کا اعلان بعد میں کیاجائے گا

10/09/2025

الحمدللہ ثمرہ بی بی بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہے۔
برائے مہربانی افواہوں پر کان نہ دھریں۔
جزاک اللہ

10/06/2025

یہ بچی رانا ساجد موبائل شاپ روپوچک پر موجود ہے اور اپنا نام پتہ نہیں بتا سکتی۔
اگر کوئی اس بچی کو جانتا ہے تو آ کر لے جائیں۔
جزاک اللہ

ڈاکٹر عرفان نظامی
فاطمہ کلینک روپوچک
03008819784

09/05/2025

حاجی محمد ریاض آف نڈوال، والد گرامی رانا مظہر ریاض، رانا اظہر ریاض اور سابق چیئرمین و سابق صدر تحصیل بار کونسل ظفروال قمر ریاض ایڈووکیٹ، بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم ایک باوقار، خوش اخلاق اور سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔

ان کی وفات اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور علاقائی برادری کے لیے نہایت افسوسناک سانحہ ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Qamar Riaz Adv

04/05/2025

چوہدری اجمل سلطان، جو بھائیوں جیسے مخلص دوست تھے، سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ سے واپسی پر ایک المناک کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ان کی ناگہانی موت نے دلوں کو غمگین کر دیا ہے۔ ان کی وفات صرف ایک فرد کا جانا نہیں بلکہ ایک وفادار، خوش اخلاق، اور بے لوث شخصیت کا بچھڑ جانا ہے۔ ان کی زندگی کی خوبصورتی اور خلوص ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ وہ دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

إنا لله وإنا إليه راجعون۔

30/04/2025

ڈاکٹر محمد ناظم لہڑی کلاں والے اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ آج مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ان کی وفات سے نہ صرف خاندان بلکہ پورا علاقہ ایک ہمدرد، محنتی اور باوقار شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ مرحوم ایک مخلص انسان، بہترین معالج اور درد دل رکھنے والے فرد کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

24/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Zainali Zainali, Hamid Jawaid

Drop a comment to welcome them to our community,

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Zafarwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Fatima Clinic, Rupo-Chak. (51671)
Zafarwal
51701